آزادکشمیر کے شہریوں کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو انتشاری ایکشن کمیٹی قرار
شرپسند جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی شرپسندی سے آزادکشمیر کے دیہاڑی دار، مزدور، طالبعلم اور دیگر طبقات متاثر ہورہے ہیں۔ آزادکشمیر کے عوام کا اس بارے میں کہنا ہے کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی انتشارپسندی اور لاقانونیت کی علامت بن کر سامنے آئی ہے، کالعدم کمیٹی کی…
سہیل آفریدی کے وارنٹ برقرار، پی ٹی آئی کے کئی رہنما اشتہاری قرار
پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی شہادت سے متعلق مقدمے کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ سماعت کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ…
پنجاب کا بجٹ 16 جون کو پیش کرنے کی منظوری
پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 16 جون کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد بجٹ پیش کرنے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی، پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری مکمل کر لی، 16 جون کو اہم مالی دستاویز پیش ہوگی۔…
بجٹ نے پائیدار معاشی ترقی کے لیے درست سمت کا تعین کر دیا ہے،محمد اورنگزیب
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بجٹ نے پائیدار معاشی ترقی کے لیے درست سمت کا تعین کر دیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک تقریب سے ویڈیو لنک خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ وفاقی بجٹ پیش ہو چکا ہے اور اس پر پارلیمنٹ میں بحث جاری ہے، بجٹ کے…
امریکا ایران مفاہمتی یادداشت خطے میں پائیدار اور جامع امن کی بنیاد ڈالے گی،صدرمملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیا۔ کہتے ہیں یہ پیش رفت حتمی معاہدے کی راہ ہموار کرے گی۔ ایوان صدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری بیان میں صدر…
نئی نسل کو صحتمند، پاکیزہ اور معطر ہوائیں دینا چاہتے ہیں: مریم نواز شریف
ہواوؤں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا تھا کہ ہواوؤں کے عالمی دن پر توانائی کے نئے غیر روایتی ذرائع دریافت کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، ونڈ انرجی توانائی کے حصول کے لئے مستقل کا اثاثہ بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہوا…
امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا: اسحاق ڈار
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یہ اہم پیش رفت مسلسل سفارتی کوششوں اور دوست ممالک کے اس اجتماعی عزم کی عکاسی کرتی ہے کہ تصادم کے بجائے مذاکرات اور بات چیت کا راستہ اختیار کیا جائے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ پیش رفت عالمی برادری کے لیے بھی ایک حوصلہ…
وزیراعلیٰ کے پی نے پشاور میں 1.6 ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پشاور: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے رنگ روڈ پی ڈی اے ٹول پلازہ حیات آباد انڈر پاس منصوبےکا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ پشاور رنگ روڈ انڈر پاس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ کہا دو لینز پرمشتمل انڈر پاس 1.6 ارب روپے کی…
کراچی پورٹ نے 8 سال بعد 2 ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کرلیا
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری نے کہا کہ کراچی پورٹ پر ایک سال میں 2 ہزار 3 جہاز لنگر انداز ہوئے، جہازوں کی آمد میں گزشتہ سال کے مقابلے 7.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی پورٹ پر آنے والے جہازوں کا مجموعی ٹنیج 8 کروڑ 44 لاکھ…
پاکستان میں دریائے کابل پر چینی ثقافت کے رنگ
چینی ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے سلسلے میں دریائے کابل پر منعقد ہونے والی سنسنی خیز کشتی رانی کے مقابلوں میں خیبرپختونخوا پولیس اور چارسدہ کی مشترکہ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، جبکہ اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کی ٹیم دوسرے…