وزیراعظم کی گلگت میں شمسی توانائی منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کے منصوبے پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے گلگت بلتستان میں وفاقی حکومت کے سولر منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے…
کالعدم ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کے باعث متوسط اور مزدور طبقہ شدید پریشان
آزاد کشمیر کے شہریوں کا کہنا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کی کال کے باعث سب سے زیادہ نقصان متوسط اور مزدورطبقے کو ہو رہا ہے، روزانہ اجرت پر کام کرنے والے افراد، چھوٹے دکاندار اور کاروباری طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے۔ دکانوں کی زبردستی بندش کے…
یکم تا 13 محرم الحرام پنجاب کے تمام تھیٹرز بند، نوٹیفکیشن جاری
پنجاب آرٹس کونسل کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق احترام محرم الحرام تھیٹرز میں کوئی بھی ڈرامہ یا ثقافتی پروگرام نہیں ہوگا، تمام تھیٹرز محرم الحرام میں ڈراموں کی پابندی کو یقینی بنائیں۔ دوسری جانب یومِ عاشور کے سلسلے میں ملک بھر میں سکیورٹی انتظامات کو…
بی وائی سی کا مسنگ پرسنز بیانیہ بے نقاب، ایک اور مبینہ لاپتہ شخص بی ایل اے کا دہشت گرد نکلا
بی وائی سی نے عادل نامی شخص کو 9 نومبر 2024 کو جبری گمشدہ قرار دیتے ہوئے اس کا الزام ریاست پر عائد کیا تھا اور اپنے دھرنوں میں بھی اسے لاپتہ شخص کے طور پر پیش کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق عادل نے 2024 میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) میں شمولیت…
سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف ہمارا 2 رکنی بینچ ہی کافی ہے، وفاقی آئینی عدالت
وفاقی آئینی عدالت میں پی ٹی سی ایل پنشنرز کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف بڑا بینچ تشکیل دینا ضروری نہیں۔ دو رکنی بینچ ہی کیس کی سماعت کے لیے کافی ہے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں دو…
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی،کابینہ نے منظوری دیدی
پنجاب حکومت آج 5131 ارب روپے کا بجٹ پیش کرے گی،پنجاب کے مجموعی اخراجات کا تخمینہ 3569 ارب 60 کروڑ روپے ہوگا ۔ پنجاب کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی،پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس دوپہر دو بجے طلب کیا گیا ہے،کابینہ اجلاس سے گفتگو میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے…
خیبرپختونخواحکومت نے اسکولوں کے لیے پی ٹی سی گرانٹس میں نمایاں اضافہ کر دیا
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اسکولوں کےلیےپی ٹی سی گرانٹس میں نمایاں اضافہ کردیا ہے، خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اسکولوں کے لیے پی ٹی سی گرانٹس میں اہم اضافہ کر دیا ہے۔ صوبائی کابینہ نے گرانٹس کو تین نئی مدات میں تقسیم کرنےکی منظوری دی ہے۔ کلاس روم…
وزیر داخلہ محسن نقوی منصورہ پہنچ گئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ملاقات
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ اس اہم ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ ایران امریکا مفاہمت کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال پر…
وفاقی حکومت نے بجٹ عاشورہ محرم سے قبل منظور کرانے کی حکمت عملی مرتب کرلی
وفاقی حکومت نے بجٹ عاشورہ محرم سے قبل منظور کرانے کی حکمت عملی مرتب کرلی۔ پارلیمانی ذرائع کےمطابق حکومت 40 گھنٹےپورے ہوتے ہی بجٹ پر بحث سمیٹے گی،قومی اسمبلی اجلاس میں اب تک 27 گھنٹے سے زائد کی بحث مکمل ہو چکی،کٹوتی تحاریک کو ایک دن کے اندر اندرسمیٹا…
پراسیکیوٹرجنرل پنجاب نے چکوال فائرنگ کیس کو ہائی پروفائل کیس قرار دیدیا
پراسیکیوٹرجنرل پنجاب فرہاد علی شاہ نے چکوال فائرنگ کیس کو ہائی پروفائل کیس قرار دے دیا۔ فرہاد علی شاہ نے چکوال فائرنگ واقعے کا نوٹس لے لیا ۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے چکوال فائرنگ کیس کوہائی پروفائل کیس قراردیتے ہوئے کل 16جون کو چکوال کیس کامکمل…