Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی منصورہ پہنچ گئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ملاقات

By FARHAN.YOUNAS1992
June 16, 2026 1 Min Read
0

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی ہے۔

 اس اہم ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال  کیا گیا جب کہ  ایران امریکا مفاہمت کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی بات چیت  کی گئی۔

دونوں رہنماؤں نے ایران امریکا  مفاہمت کو خطے کے استحکام و امن  کے لیے خوش آئند قرار دیا ۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ایران امریکا مفاہمت پر پاکستان کے مخلصانہ کردار کو سراہا۔

  وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران امریکا  مذاکرات اور اس حوالے سے حکومتی اقدامات  پر امیر جماعت اسلامی کو اعتماد میں لیا۔ ملاقات میں حافظ نعیم الرحمن نے صومالیہ میں پھنسے پاکستانیوں کی فوری اور بحفاظت بازیابی کے لیے حکومت سے  مؤثر سفارتی کردار ادا کرنے کا مطالبہ  کیا۔

 ملاقات میں ملکی معیشت کی بہتری اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے پر بھی تفصیلی گفتگو  کی گئی۔

حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ایران امریکا مفاہمت کے حوالے سے پاکستان کے تاریخی کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔  اس عمل سے پورے خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموار ہوئی ہے۔

محسن نقوی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے امن کے لیے ناقابل فراموش کردار ادا کیا۔ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے۔  اللہ کے حضور سربسجود ہیں کہ ہماری حقیر کاوشوں کو قبول فرمایا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وفاقی حکومت نے بجٹ عاشورہ محرم سے قبل منظور کرانے کی حکمت عملی مرتب کرلی

Next

خیبرپختونخواحکومت نے اسکولوں کے لیے پی ٹی سی گرانٹس میں نمایاں اضافہ کر دیا

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme