افغانستان اور دہشتگردی ایک دوسرے کے ساتھ لازم و ملزوم ہو چکے ہیں،سیکیورٹی ذرائع
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان اور دہشتگردی ایک دوسرے کے ساتھ لازم و ملزوم ہو چکے ہیں جبکہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان پاکستان کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا افغانستان سے بنیادی مطالبہ یہی ہے کہ وہ دہشتگردی…
این ڈی ایم اے نے سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا
این ڈی این اے نے خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ آج سے 22جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیاہے، نشینی علاقے زیر آب آنے کے ساتھ شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو سکتی ہے ۔ ترجمان کے مطابق بائیس جون تک گلگت…
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط کی تقریب جنیوا سے وسطی سوئٹزرلینڈ منتقل کر دی گئی
سوئٹزرلینڈ کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے پر دستخط کی تقریب جمعہ کے روز وسطی سوئٹزرلینڈ میں واقع ’برگن اسٹاک ریزورٹ ‘میں منعقد ہوگی، جو جھیل لوسرن کے کنارے ایک محفوظ اور نسبتاً الگ تھلگ مقام پر واقع ہے۔ وزارتِ…
وزیراعظم کا محرم الحرام کے آغاز پر خصوصی پیغام
وزیراعظم شہبازشریف نے محرم الحرام کے آغاز پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام اہلیان وطن اور مسلم امہ کو نئے اسلامی سال 1448 ہجری کے آغاز پر مبارک ہو،اللہ تعالی کے حضور دعا گو ہیں کہ یہ نیا سال امن وخوشحالی کی نوید لے کر آئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہر دن…
اسحاق ڈار کا چینی وزیر خارجہ سے رابطہ، ایران امریکہ کے درمیان امن معاہدے کا خیر مقدم کیا
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران دونوں رہنماؤں نے ایران اور امریکاکے درمیان طے پانے والی مفاہمت کا خیرمقدم کیا جبکہ اتفاق رائے خطے میں پائیدار امن واستحکام کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم قرار…
خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے لیے دو الگ بجٹ تیار کر لیے
خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے لیے دو الگ بجٹ تیار کر لیے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پہلا بجٹ ہنگامی بنیادوں پر تیار کیا گیا ہے جس کا حجم 385 ارب روپے سے زائد ہے جبکہ دوسرے مکمل سالانہ بجٹ کی کل مالیت 2 ہزار 275 ارب روپے رکھی گئی ہے۔ ذرائع کا…
پاکستان میں آبادی اور ترقیاتی ایجنڈے کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات قابلِ تحسین ہیں، یو این ایف پی اے
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (UNFPA ) نے پاکستان میں آبادی اور ترقیاتی ایجنڈے کو مضبوط بنانے کے لیے حکومت کے حالیہ اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں عوام، خصوصاً خواتین اور نوجوانوں کی صحت، حقوق اور فلاح و بہبود کے لیے اہم قرار دیا ہے۔ پاکستان میں…
پاکستان امریکا ایران معاملے میں بہت پیچیدہ ایشوکوڈیل کررہا ہے، فیلڈ مارشل کی اس معاملے میں دلچسپی کی وجہ امن اوراستحکام ہے: سکیورٹی ذرائع
سکیورٹی ذرائع نےکہا ہےکہ پاکستان امریکا ایران کے معاملے پر ایک ایسے ایشو کو ڈیل کر رہا ہے جو بہت پیچیدہ ہے۔ اعلیٰ سکیورٹی حکام نے صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا اس میں کردار ثالث کا ہے، فیلڈ مارشل کا اس معاملے میں ایک ہی انٹرسٹ ہے، وہ ہے…
آزادکشمیر میں حقوق کی تحریک سے آغاز کیا گیا، اصل کہانی کیا ہے یہ سامنے آنے میں وقت لگا:سکیورٹی ذرائع
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ بھارت مقبوضہ کشمیرکا ملٹری کے ذریعے بھی کچھ نہ کرسکا اس لیے آزاد کشمیر میں آگ لگائی ہے، ہمیں پتا تھا جے اے اے سی (ایکشن کمیٹی) کا ایجنڈا کیا ہے، یہ کدھر سے آرہے ہیں۔ اعلیٰ سکیورٹی حکام نے صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے…
گلگت بلتستان میں دیگر کیساتھ ملکر حکومت بناسکتے تھے، پی پی کو اکثریت رکھنے پر حکومت بنانےکی دعوت دی: امیر مقام
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام کا کہنا ہےکہ گلگت بلتستان میں دیگر کے ساتھ مل کر حکومت بناسکتے تھے، پیپلزپارٹی کو اکثریت رکھنے پر حکومت بنانے کی دعوت دی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ پہلی بار…