Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

75 سال کےد وران پنڈی اور اسلام آباد میں آج جیسا تعلق ہوتا تو کئی سنگِ میل طے ہو چکے ہوتے، وزیرِ دفاع

By FARHAN.YOUNAS1992
June 15, 2026 1 Min Read
0

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج سے  پہلے بھی اگر پنڈی اور اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو  پاکستان کو کئی بین الاقوامی اعزاز مل چکے ہوتے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے  خواجہ آصف نے کہ ہم تاریخ کے ایک اہم دور سے گزر رہے ہیں، 78 سال میں اتنی کامیابی نہیں ملی جو آج ملی ہے، 3سال سے پاکستان کی کامیابی کی کوششوں کاسب سےبڑا پھل اللہ تعالی نےآج عطا کیا ہے، آج سے پہلے بھی اگر پنڈی اور اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی بین الاقوامی اعزاز مل چکے ہوتے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی بھائیوں کومبارکباد دیتا ہوں، ایرانی قیادت نے بہت مشکل حالات میں ایرانی قوم کی بہترین نمائندگی کی، ایران کے ساتھ جو دہائیوں سے ناانصافیاں ہو رہی تھیں وہ اب ختم ہوں گی۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ سوا سال میں جو کامیابیاں ملی ہیں اس پر اللہ تعالی کے شکر گزار ہیں، اگر دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھی قوم متحد ہو تو اس میں بھی فتح ملے گی، سب کو سوچنا چاہیے کہ یہ 25 کروڑ عوام کی جنگ ہے۔

خواجہ آصف نے مزید کہاکہ مختلف سیاسی اختلافات کو زندہ رکھنا، حل کرنا بھی ضروری ہے، سفارتی محاذ پر جو فتح ملی اس سے سبق بھی سیکھنا چاہیے، آئیے ہم سب فلسطین کے لیے اور کشمیر کے لیے بھی متحد ہو کر کھڑے ہوں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آزادکشمیر کے شہریوں کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو انتشاری ایکشن کمیٹی قرار

Next

عمران خان کو معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ منتقل کردیا گیا: بیرسٹر گوہر

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme