Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پنجاب پولیس نے محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 14, 2026 1 Min Read
0

پنجاب پولیس نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور مجالس و عزاداری جلوسوں کی حفاظت کے لیےجامع سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔

آئی جی پنجاب کاکہنا ہےکہ لاہورسمیت صوبہ بھرمیں مجالس اور عزاداری جلوسوں کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کی جائے گی،عشرہ محرم الحرام کے دوران صوبے بھر میں 37 ہزار 868 مجالس منعقد ہوں گی،جبکہ 9 ہزار 412 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے۔ ان اجتماعات کی سیکیورٹی کے لیے مجموعی طور پر ایک لاکھ 24 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار فرائض انجام دیں گے۔

ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق 41 ہزار 200 اہلکار مجالس جبکہ 73 ہزار 400 سےزائد اہلکارعزاداری جلوسوں کی سیکیورٹی پرمامورہوں گے،اس کےعلاوہ جلوسوں کے روٹس،مجالس اورحساس مقامات کے اطراف 9 ہزار 500سے زائد اہلکار پٹرولنگ کے فرائض انجام دیں گے۔

آئی جی پنجاب کاکہنا ہے کہ سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ، ٹریفک پولیس، ڈولفن فورس اور دیگر تمام فیلڈ فارمیشنز سیکیورٹی ڈیوٹی میں حصہ لیں گی، جبکہ سیف سٹیز اتھارٹی کے کیمروں کی مدد سے جلوسوں اور مجالس کی مسلسل نگرانی کی جائے گی۔

انہوں نے واضح کیا کہ طے شدہ روٹس اورمقامات کے علاوہ کسی بھی جگہ عزاداری جلوس یا مجلس کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسی طرح دفعہ 144 اور لاؤڈ اسپیکر ایکٹ پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔

آئی جی پنجاب کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کو صوبے بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ہوگی، تاہم بزرگ شہریوں، خواتین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو اس پابندی سے استثنا حاصل ہوگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم چند مقامات پر بارش کا امکان

Next

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور آندھی کے باعث حادثات، 7 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme