Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب شہبازشریف نے نعرہ لگایا ریاست کو بچاؤں گا سیاست کی پرواہ نہیں، عطاتارڈ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 14, 2026 2 Min Read
0

وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نےکہا تاریخ اس قدم کو یاد رکھےگی جب شہبازشریف نے نعرہ لگایا ریاست کو بچاؤں گا سیاست کی پرواہ نہیں،ایسے وقت میں حکومت سبھالی اورمعیشت کو سنبھالا۔

وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا بجٹ کو لے کر مثبت اقدامات کیے گئے ہیں ان کی تعریف ضرور ہونی چاہیے،تنخواہ دارطبقے کو بجٹ میں خاطر خواہ ریلیف دیا گیا ہے یہ ریلیف تمام تنخواہ دار لوگوں کیلئے ہے 50ہزار اور اس سے نیچے تنخواہ پر کوئی ٹیکس نہیں ہے 50ہزار سے1لاکھ تنخواہ پر 1فیصد ٹیکس ہے 6 لاکھ سے اوپر تنخواہ مطالبے کو پورا کیاگیاہے۔

وزیراطلاعات نےکہا ایف بی آر اصلاحات کےتحت قوم کوبڑا ریلیف دیاگیا ہےاس کے اثرات ایک ایک شہری تک جائیں گے،ملک میں منصفانہ سسٹم لگادیاگیاہے،ٹیکس نہ دینے والےکا بوجھ ٹیکس دینے والا نہیں اٹھائے گاسب سے بڑی تکلیف دہ بات یہ تھی کہ ٹیکس نہ دینے والے کا بوجھ ٹیکس دینے والا اٹھاتا ہےملک میں 36لاکھ ریٹیلر ٹیکس نیٹ سے باہر تھا، انکی اپنی درخواست تھی کہ ہمیں کسی نہ کسی صورت ٹیکس نیٹ میں لائیں میلنڈا گیٹ فاؤنڈیشن نے ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کیلئے فنڈز دیئے۔

مزید کہا کہ 5، 10مرلہ گھر،پلاٹ پرٹیکس دیناپڑتاتھا،بجٹ میں انہیں بھی بڑا ریلیف دیا گیا ہے، ہاؤسنگ سیکٹر کو مزید تقویت ملےگی،وزیراعظم کی خصوصی کاوش کےتحت ہاؤسنگ سیکٹرکو ریلیف دیاگیا، سیمنٹ، سریا،فٹنگز، مختلف انڈسٹریزکا اس میں حصہ ہوتا ہےاپناگھراسکیم میں محروم طبقات کو ایک کروڑ تک قرضہ ملےگا 90 ارب روپےمختص کیےجاچکے ہیں، 11ارب اب تک لگ چکے ہیں لوگوں کو سستا گھر بھی ملے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آنا تاریخی لمحہ ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری

Next

آزاد کشمیر احتجاج: بکتر بند پولیس گاڑی پر فائرنگ ، احتجاجی تحریک کے پرامن ہونے پر سوالات

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme