Business News: Market Insights
Explore the latest business news and market insights that can impact your investments and economic decisions.
آئی ایم ایف کے لیوی اہداف پر وزارت پٹرولیم نے تحفظات کا اظہار کردیا
آئی ایم ایف کے مجوزہ لیوی اہداف پر وزارت پٹرولیم نے تحفظات کا اظہار کر دیاہے، وزارت پٹرولیم نے 1727 ارب روپے کے بجائے سالانہ لیوی ہدف ایک ہزارارب روپے رکھنے کا مطالبہ کر دیا ہے، بجٹ تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوا بھی دی گئی ہیں ۔ آئی ایم ایف کی جانب سے…
ملکی معیشت کہاں کھڑی ہے؟ بڑے مالیاتی اداروں نے معاشی خاکہ جاری کر دیا
سٹیٹ بینک، پاکستان سٹاک ایکسچینج، ایف بی آر، نیپرا، ادارہ شماریات کے اعداد و شمار نے معاشی سمت واضح کر دی۔ اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ، صنعتی سرگرمیاں، سیمنٹ اور آٹو سیکٹر مضبوط، حکومتی قرضے اور مہنگائی میں اضافہ ہوا، کرنٹ اکاؤنٹ، برآمدات اور غیر…
آم کی برآمدات کیلئے اسٹیٹ بینک کا اہم فیصلہ، ایکسپورٹرز کو بڑی سہولت مل گئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آم کی برآمدات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایکسپورٹرز کو بڑی سہولت فراہم کر دی ہے۔ براستہ ایران وسطی ایشیائی ریاستوں کو آم کی برآمد میں درپیش بڑی رکاوٹ دورکرتے ہوئے اسٹیٹ بینک نےآم کی برآمدات کو یکم جون سےستمبر تک فنانشل…
مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کی بڑی کمی کے بعد سونا اور چاندی پھر مہنگے ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 5000 روپے بڑھکر 475362 روپے کا ہوگیا،جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 4287 روپے بڑھکر 407546 روپے ہوگئی۔ فی تولہ…
وزارت پیٹرولیم کا آئی ایم ایف کے لیوی اہداف پر تحفظات کا اظہار
وزارت پیٹرولیم نے آئی ایم ایف کی جانب سے پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے مطالبے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ بجٹ 27-2026ء کے لیے آئی ایم ایف کے لیوی اہداف پر وزارت پیٹرولیم نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوا دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت…
پاکستان نے تیل و گیس کے 8 ایکسپلوریشن بلاکس حاصل کر لئے
ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق پاکستان میں تقریباً دو دہائیوں بعد آف شور ایکسپلوریشن کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے اس اقدام کو توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت قرار دیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق او جی ڈی سی دو بلاکس میں…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 3000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 892 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت کم ہو کر 98 اعشاریہ 92 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے،برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت بھی کمی کے بعد 105 اعشاریہ 65 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔ عالمی…
محکمہ زراعت پنجاب کی بڑی کامیابی، ملتان اور ڈی جی خان ڈویژن میں مقررہ ہدف کے قریب پیش رفت
لاہور: سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت کمشنر آفس ملتان میں کپاس کی کاشت اور پیداوار سے متعلق اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں جاری کاٹن مہم کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کمشنر ملتان ڈویژن…