رواں مالی سال پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں میں 4 ارب 98 کروڑ ڈالر کا اضافہ
رواں مالی سال پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں میں 4 ارب 98 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، مالی سال کے پہلے دس ماہ میں گیارہ ارب ڈالر سے زائد کا قرض اور گرانٹس لی گئیں۔ رپورٹ کےمطابق مالی سال 2025-26 کےپہلےدس ماہ میں مختلف ممالک اورمالیاتی اداروں سے مجموعی…
حکومت کی آسان ٹیکس اسکیم لانے کے حوالے سے تاجروں کے مطالبے پر غور کی یقین دہانی
اسلام آباد میں وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، جس میں تاجروں نے بجٹ سے متعلق مختلف تجاویز پیش کیں۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کی قیادت میں وفد نے ریٹیل اور ہول سیل شعبے کے لیے موزوں…
مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل ،جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن مہنگا کر دیا گیا
مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل ، جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن مہنگا کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 1روپے 71پیسےفی لیٹر اضافہ کردیاگیا ہے،مٹی کے تیل کی قیمت 311روپے 73پیسےسےبڑھکر 313 روپے 44 پیسےفی لیٹرمقررکردی گئی ہے،لائٹ ڈیزل کی قیمت…
ٹیکس اور ڈیوٹی وصولی کے لیے بینک آج اور کل کھلے رہیں گے
سٹیٹ بینک کے ایکسٹرنل کمیونیکیشنز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی درخواست پر کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت تمام کمرشل بینکوں کی وہ برانچز جو عام طور پر ہفتے کے دن کھلتی ہیں بشمول نیشنل بینک آف…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے اور پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 23 مئی 2026 سے اگلے ایک ہفتے کے لیے ہوگا۔ حکومت نے ڈیزل…
مائننگ سیکٹر کے لیے ٹیکس میں کمی اور چھوٹ کی تجاویزوزارت خزانہ کو ارسال
وزارت پیٹرولیم نے مائننگ سیکٹر کے لیے ٹیکس میں کمی اور چھوٹ کی تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوا دی۔ بجٹ میں ٹیکس کمی سے متعلق حتمی فیصلہ آئی ایم ایف کی رضامندی سے کیا جائے گا۔ ٹیکسز میں کمی کا مقصد مائننگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے۔وزارت پٹرولیم نے…
خام تیل کے بعد خوردنی تیل کا درآمدی بل بھی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
او آئی سی سی آئی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے خوردنی تیل کی درآمد پر 3 ارب 40 کروڑ ڈالر خرچ کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا، پاکستان پام آئل امپورٹ کرنےوالا دنیا کاچوتھا بڑا ملک بن گیا۔ رپورٹ کے مطابق زرعی پیداوار ہونے کے باوجود مقامی سطح پر صرف 15 فیصد خوردنی تیل…
ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مئی کیلئے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں3.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔ سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی نئی…
بجلی صارفین کےلیے سبسڈی اسکیم کی آڑ میں نیا فراڈ، ایڈوائزری جاری
بجلی صارفین کے لیے حکومتی سبسڈی اسکیم کی آڑ میں ہیکرز سرگرم ہوگئے۔ بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ ہے، ترجمان پاور ڈویژن نے صارفین کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔ جرائم پیشہ عناصرکےبارے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا…
سوا چار سال بعد پاکستان کے ڈالرذخائر ایک بار پھر ساڑھے 22 ارب ڈالر سے تجاوز
آئی ایم ایف پروگرام کی دواقساط اور پانڈا بانڈ سے حاصل ڈالرز نے زرمبادلہ ذخائر بڑھا دیئے، سوا چار سال بعد پاکستان کے ڈالر ذخائر ایک بارپھر ساڑھے 22ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر…