بجٹ 2026-27، وزیراعظم نے 7 رکنی کمیٹی قائم کر دی
بجٹ 27-2026 کی تیاریاں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے سات رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے ، جس میں خزانہ، اقتصادی امور، ترقی و منصوبہ بندی اورقانون کے وزرا سمیت دیگر حکام شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس نے کمیٹی کے ٹرمز آف ریفرنس بھی…
پاکستان میں موبائل سیکٹر پر بھاری ٹیکسز ڈیجیٹل ترقی اور معاشی نمو کی راہ میں رکاوٹ قرار
عالمی معاشی تحقیقی ادارے فرنٹیئر اکنامکس نے پاکستان میں موبائل سیکٹر پر عائد بھاری ٹیکسوں کو ڈیجیٹل ترقی، انٹرنیٹ رسائی اور معاشی نمو کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا ۔ فرنٹیر اکنامکس نے موبائل سروسز پر مجموعی 37 فیصد سیلز و ٹرن اوور ٹیکس کم کرکے 17 فیصد…
ملک میں ایک روز کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ
ایران امریکہ ممکنہ ڈیل،سونے کی لمبی چھلانگ،عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا اور چاندی پھر مہنگے ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق24 کیرٹ فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہوکر477762 روپے کا ہوگیا،جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 3943 روپے…
حکومت نے خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر چینی برآمد کی سمری موخر کر دی
خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر حکومت نے چینی برآمد کی سمری موخر کر دی۔ ذرائع وزارت صنعت وپیداوارکےمطابق اسحاق ڈارکی سربراہی میں کمیٹی نےشوگرملزمالکان کی درخواست پر 10لاکھ ٹن چینی برآمدکرنےکی سمری مؤخر کردی،فیصلہ شراکت داروں کی مشاورت کے بعد مقامی طورپر…
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 3600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 519 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے…
سوئی سدرن گیس کا کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ میں چند گھنٹوں کی کمی کا اعلان
سوئی سدرن گیس کا کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ میں چند گھنٹوں کی کمی کا اعلان کردیا۔ یوم عرفہ کی تعظیم میں سحری کے وقت گیس کی بندش نہیں ہوگی،جبکہ صارفین کو سحری کی تیاری کے لیے رات 3 بجے سے گیس کی فراہمی بحال کی جائے گی۔ سوئی سدرن کےمطابق 26 مئی کو صبح…
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
امریکا ایران ممکنہ معاہدے کے پیش نظر عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو سونے کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا، جس کی حمایت ڈالر اور تیل کی قیمتوں میں نرمی ہے۔ ٹرمپ ایران کے ساتھ کسی نہ کسی معاہدے کے…
ایران امریکا ممکنہ معاہدہ، تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں
ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں، جس کے باعث سرمایہ کاروں میں محتاط رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ برطانوی…
گوادرپورٹ پر ٹرانسشپمنٹ کارگو لیکر آنے والا پانچواں جہاز لنگرانداز
گوادر پورٹ پر ٹرانسشپمنٹ کارگو لیکر آنے والا پانچواں جہاز لنگرانداز ہوگیا ہے۔ ہانگ کانگ سےآنےوالا بارہ اعشاریہ آٹھ میٹر ڈرافٹ والا بڑا بحری جہاز گوادر پورٹ پر لنگر اندازہوا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق تین ماہ کے دوران آٹھ جہاز گوادر پورٹ پر آچکے۔ وفاقی وزیر…
حکومت نے ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی مزید بڑھا دی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام سے ریلیف چھین لیا۔ دستاویز کے مطابق ڈیزل پر لیوی میں کمی کے بجائے اضافہ کردیا گیا۔ ڈیزل کی قیمت میں 12روپے 80 پیسے کمی بنتی تھی، ڈیزل پر لیوی 52 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر58 روپے فی لیٹرکردی گئی۔ دوسری جانب…