دوسری نیشنل ای کامرس پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی
ای کامرس کے فروغ کےلیے پالیسی اصلاحات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، دوسری نیشنل ای کامرس پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی ، پالیسی کا مقصد 2030 تک عالمی ای کامرس مارکیٹ تک رسائی تیز کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل ادائیگیوں کی مطابقت اور لاجسٹک…
بجٹ میں خوراک اور روز مرہ ضروری اشیاء پر بھاری ٹیکس برقرار رہنے کا امکان
بجٹ میں خوراک اور روزمرہ ضروری اشیاء پر بھاری ٹیکس برقرار رہنے کا امکان ہے،بنیادی غذائی آئٹمز اور اشیائے ضروریہ پر بھاری ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی جاری ہے۔ دستاویز کےمطابق سفیدکرسٹلائن چینی پر 20 فیصدکسٹمزڈیوٹی اور 4 فیصداضافی ڈیوٹی کی وصولی کی جارہی…
ایئرلائنزکے لیے بڑا ریلیف،جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی
پاکستانی ایئرلائنزاورایوی ایشن کمپنیوں کےلیےبڑی خوشخبری،حکومت نےبڑے طیاروں کے استعمال کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹرکمی کردی،جس کےبعد ملک میں جیٹ فیول کی نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ ایوی ایشن ذرائع کےمطابق جیٹ فیول کی…
پیٹرول سستا ہونے کے بعد پبلک کرایوں میں 4 فیصد کمی کردی گئی
محکمہ ٹرانسپورٹ نے پبلک کرایوں میں 4 فیصد کمی کروا دی۔ ٹرانسپورٹ ہاؤس میں سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی لاہورکی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں تمام نجی ٹرانسپورٹ کمپنیوں اور ٹرانسپورٹرز یونین کے نمائندگان شریک ہوئے۔ اجلاس میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں 4…
ایک دن کےوقفے کےبعد گولڈ مارکیٹس میں سونا مہنگا،چاندی سستی
ایک دن کے وقفے کے بعد گولڈ مارکیٹس میں سونا مہنگا،چاندی سستی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوکر476162 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھکر 408232 روپے ہوگئی فی تولہ چاندی کی قیمت 21 روپے…
امریکا ایران متوقع ڈیل، پاکستان اسٹاک میں رواں ہفتے 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی ممکنہ ڈیل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 6118 پوائنٹس اضافے سے 173962 پر بند ہوا۔ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 3944 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ 100 انڈیکس کی…
نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان،سولرپینلز اورالیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ
نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے سے سولر پینلز، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف نے کسی بھی قسم کی ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کر دیا۔ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے مختلف ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے، جس کے تحت سولر پینلز،…
ایس آئی ایف سی کی کامیاب سہولت کاری سے جے جے وی ایل کی بحالی توانائی شعبے میں اہم سنگِ میل
جے جے وی ایل کی بحالی ایس آئی ایف سی کی تین سالہ نمایاں کامیابیوں میں شامل ہے جس نے ایک اہم قومی اثاثے کو دوبارہ فعال بنایا۔ بندش کا شکار پلانٹ پاکستان کا جدید اور ٹلوف ٹیکنالوجی سے لیس ایل پی جی پیدا کرنے والا پہلا گیس پراسیسنگ منصوبہ ہے، پلانٹ کی بندش…
عیدالاضحیٰ پر 74 لاکھ 70 ہزار جانور قربان، کھالوں کی مالیت 8.67 ارب روپے
گزشتہ سال ملک بھر میں 69 لاکھ 77 ہزار 565 جانور قربان کیے گئے تھے، جبکہ رواں سال یہ تعداد بڑھ کر 74 لاکھ 70 ہزار تک پہنچ گئی، جس سے قربانی کے رجحان اور مویشی منڈیوں کی سرگرمیوں میں اضافے کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے اعداد و…
حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا
حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا، ڈیزل پر لیوی تقریباً 11 روپے بڑھا دی گئی ہے اور پیٹرول پر لگ بھگ اتنی ہی کم کردی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل پرلیوی 10روپے 93 پیسے بڑھا کر 68 روپے 93 سےفی لیٹرکردی گئی جبکہ پیٹرول پر پٹرولیم لیوی 10 روپے…