آئندہ مالی سال 20 لاکھ ملازمتیں پیدا کرنے کا ہدف مقرر
اسلام آ باد : آئندہ مالی سال 27-2026 کے دوران 20 لاکھ ملازمتیں پیداکرنےکا ہدف مقررکیا گیا ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ 30 جون کو ختم ہونے والے رواں مالی سال کے دوران 18 لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا کیے گئے۔ سرکاری دستاویزکے مطابق آئندہ مالی سال خدمات…
موبائل سروسز پر بھاری ٹیکسز ڈیجیٹل ترقی میں رکاوٹ قرار
کراچی: پاکستان میں موبائل سروسز پر عائد بھاری ٹیکسوں نے ملک کو ایک ایسے “ٹیکس ٹریپ” میں جکڑدیا ہے جو نہ صرف انٹرنیٹ اور موبائل رابطوں کی لاگت بڑھا رہا ہے، بلکہ ڈیجیٹل معیشت کی ترقی اور موبائل صارفین کی تعداد میں اضافے کی راہ میں بھی رکاوٹ بن…
وزارتوں اور ڈویژنوں کیلئے ترقیاتی بجٹ 754 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ
نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور پاور ڈویژن کیلئے 355 ارب روپے، این ایچ اے کو 264 ارب روپے، پاور ڈویژن کو آئندہ مالی سال 91 ارب روپے دیئے جائیں گے۔ آئندہ مالی سال آبی وسائل ڈویژن کو آئندہ مالی سال 179 ارب روپے دیے جائیں گے، صوبوں اور سپیشل ایریاز کیلئے 251 ارب…
بجلی صارفین کیلئے بری خبر، فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 72 پیسے کا اضافہ متوقع
بجلی صارفین کیلئے ایک اور مالی بوجھ کی تیاری کر لی گئی ہے،جہاں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں درخواست پر سماعت آج ہوگی,بجلی کی قیمت میں 1 روپے 72 پیسے یونٹ کے بڑے اضافے کی…
سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اعلامیہ جاری
سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے جس میں مشرق وسطیٰ کشیدگی اور محدود مالی گنجائش ترقیاتی منصوبوں کیلئے چیلنج قرار دی گئی ہے ۔ اے پی سی سی اعلامیہ کے مطابق وفاقی ترقیاتی اخراجات میں اضافہ ناگزیر ہے،ترقیاتی بجٹ کاجی ڈی پی میں حصہ…
روپیہ مستحکم، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے…
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3362 پوائنٹس کی کمی
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار 405 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران مندی کا رجحان برقرار رہا جس کے…
نجکاری کو 6 ماہ گزرگئے، پی آئی اے کا انتظام خریدارکنسوریشم کو منتقل نہ ہوسکا
قومی ائیرلائن کی نجکاری کے 6 ماہ بعد بھی پی آئی اے کا انتظام خریدارکنسوریشم کو منتقل نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کا کنٹرول25 مئی کو خریدارکنسوریشم کو دینا تھا تاہم اب جون کے آخر تک قومی ائیرلائن کا کنٹرول کنسوریشم کو دینے کا منصوبہ ہے۔ ذرائع…
پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد: پاکستان میں مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق جون2024 کے بعد گزشتہ ماہ مئی میں مہنگائی کی شرح سب سے زیادہ رہی اور اپریل کے مقابلے مئی میں مہنگائی کی شرح میں 0.52 فیصد کا اضافہ ہوا۔…
ایس ای سی پی کا ’’سرٹیفکیٹ آف سٹیچوٹری کمپلائنس‘‘ فریم ورک متعارف
ایس ای سی پی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنیوں کو ریگولیٹری کمپلائنس کا باقاعدہ سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا، سرٹیفکیٹ کمپنی کی رجسٹریشن، فعالیت اور ریگولیٹری کمپلائنس کی تصدیق کرے گا۔ کمپلائنس سرٹیفکیٹ پاکستانی کمپنیوں کی بین الاقوامی شراکت داری کے لیے…