Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان میں مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق جون2024 کے بعد گزشتہ ماہ مئی میں مہنگائی کی شرح سب سے زیادہ رہی اور اپریل کے مقابلے مئی میں مہنگائی کی شرح میں 0.52 فیصد کا اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ مئی2026 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح بڑھ کر 11.66 فیصد ہوگئی جب کہ مئی2025 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 3.5فیصد تھی۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی2025 تامئی2026 میں اوسط مہنگائی 6.69 فیصد رہی جب کہ اپریل2026 میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 10.89فیصد  ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہےکہ گزشتہ ماہ دیہات میں ماہانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 0.30 فیصد بڑھی، مئی2026 میں شہروں میں مہنگائی میں 0.68 فیصدکااضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ دیہات میں مہنگائی کی سالانہ شرح11.48 فیصد رہی اور شہروں میں یہ شرح 11.79فیصد رہی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ملک میں گدھوں اور خچروں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا

Next

نجکاری کو 6 ماہ گزرگئے، پی آئی اے کا انتظام خریدارکنسوریشم کو منتقل نہ ہوسکا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme