Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان،سولرپینلز اورالیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 30, 2026 1 Min Read
Comments Off on نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان،سولرپینلز اورالیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ

نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے سے سولر پینلز، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف نے کسی بھی قسم کی ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کر دیا۔

آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے مختلف ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے، جس کے تحت سولر پینلز، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نےٹیکس چھوٹ دینے سےانکارکرتےہوئےای-وہیکلز پرجنرل سیلز ٹیکس  ایک فیصد سےبڑھا کر 18 فیصدکرنےکی تجویز دی ہے،اسی طرح ہائبرڈگاڑیوں پرٹیکس 8 فیصد سےبڑھا کر 18 فیصد کرنے کی بھی سفارش سامنے آئی ہے۔

مجوزہ پلان کے تحت سولر پینلز پر جی ایس ٹی 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں الیکٹرک کاروں، موٹر سائیکلوں، رکشوں، ٹرکوں اور بسوں سمیت دیگر ای-وہیکلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے،الیکٹرک پک اپ، ٹریکٹر اور ڈبل کیبن گاڑیوں پر بھی ٹیکس میں اضافے کی تجویز زیر غور ہے

دوسری جانب ٹیکسٹائل سیکٹر نے حکومت سے 327 ارب روپے کے ری فنڈز فوری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے،صنعتکاروں نے ٹیکس، بجلی اور گیس کے نرخوں میں کمی کی بھی اپیل کی ہے۔

ممکنہ اقدام سے برآمد کنندگان کو 100 ارب روپے تک ریلیف ملنے کا امکان ہے،برآمدی شعبے کیلئے کسی بڑے ریلیف پیکیج کے امکانات ابھی تک محدود ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹرمپ نے ایران سے متعلق حتمی فیصلہ مؤخر کر دیا، دو گھنٹے طویل اجلاس بے نتیجہ ختم

Next

پینٹاگون کی میزبانی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان فوجی مذاکرات کا نیا مرحلہ شروع

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme