Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

آم کی برآمدات کیلئے اسٹیٹ بینک کا اہم فیصلہ، ایکسپورٹرز کو بڑی سہولت مل گئی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 21, 2026 1 Min Read
Comments Off on آم کی برآمدات کیلئے اسٹیٹ بینک کا اہم فیصلہ، ایکسپورٹرز کو بڑی سہولت مل گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آم کی برآمدات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایکسپورٹرز کو بڑی سہولت فراہم کر دی ہے۔

براستہ ایران وسطی ایشیائی ریاستوں کو آم کی برآمد میں درپیش بڑی رکاوٹ دورکرتے ہوئے اسٹیٹ بینک نےآم کی برآمدات کو یکم جون سےستمبر تک فنانشل انسٹرومنٹ (ایف آئی)سرٹیفکیٹ سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔

اس فیصلےکےتحت آم کے ایکسپورٹرزکوچارماہ کیلئےایف آئی کی شرط سےاستثنیٰ حاصل ہوگا،جس سے برآمدی عمل میں آسانی پیدا ہونے کی توقع ہے۔

فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایسوسی ایشن کےرہنما وحید احمد کےمطابق رواں سال پاکستان میں آم کی پیداوار کا تخمینہ 25 لاکھ ٹن لگایا گیا ہے،جبکہ موجودہ سیزن میں 80 ہزار ٹن آم برآمد ہونے کی توقع ہے۔

انہوں نےکہاکہ فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایسوسی ایشن 25 مئی کو آم کی برآمدات کےحتمی ہدف کا اعلان کرےگی،براستہ ایران اضافی ٹرانسپورٹ کرایوں کے باعث آم کی برآمدات میں کچھ کمی کا خدشہ بھی موجود ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Next

دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی: فیلڈ مارشل

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme