وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، اہل افراد میں چیک تقسیم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم اپنا گھر سکیم کا باضابطہ اجرا کرتے ہوئے قرض کے لیے اہل افراد کے درمیان بینک چیک تقسیم کر دیئے۔۔ ’وزیراعظم اپنا گھر سکیم‘ کے تحت ایک کروڑ روپے تک قرض آسان شرائط پر دیا جا رہا ہے، اس سکیم کا اطلاق چاروں صوبوں،…
وادی کالاش یونیسکو کے ثقافتی ورثوں کی ابتدائی فہرست میں شامل
چترال: خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے ہندو کش پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع الگ تھلگ ثقافت رکھنے والے کالاش کی تین وادیوں کو اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے ثقافتی ورثوں کی ابتدائی لسٹ میں شامل کر دیا ہے، جو محکمہ آثارِ قدیمہ کے مطابق ایک بڑی کامیابی ہے۔…
علی ظفر اور میشا شفیع ایک بار پھر آمنے سامنے، عدالت میں اپیل دائر
لاہور: گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان طویل عرصے سے جاری قانونی تنازع ایک بار پھر نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں میشا شفیع نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میشا شفیع کی جانب سے ایڈووکیٹ ثاقب…
شلپا شیٹی کے شوہر نے 4 سال سے جاری فحش مواد کیس پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: نامور بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اداکار و بزنس مین راج کندرا نے 4 سال سے جاری فحش مواد کیس پر خاموشی توڑ دی۔ ایک بیان میں راج کندرا نے کہا کہ اگر وہ قصوروار ہیں تو انہیں سزا دی جائے، ورنہ عدالت انہیں بری کر کے آزادی اور عزت واپس دلائے، 4…
امریکا کی ناکہ بندی پالیسی سے تیل 120 ڈالر فی بیرل ہوگیا، باقر قالیباف
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکا کی ناکہ بندی پالیسی سے تیل 120 ڈالرفی بیرل ہوگیا، تیل کی قیمت 140 ڈالرفی بیرل تک جاسکتی ہے۔ باقر قالیباف نے کہا کہ ایرانی تیل کے کنویں کی لائیو اسٹریمنگ کرسکتے ہیں، امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ…
ایران کی بحری ناکہ بندی جوہری معاہدے تک جاری رہے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی بحری ناکہ بندی جوہری معاہدے تک جاری رہے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں ایرانی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ناکہ بندی بمباری سے زیادہ مؤثر ہے، ایران شدید دباؤ میں ہے اور مزید مشکلات کا سامنا کرے گا۔ امریکی صدر نے آبنائے…
آئی ایم ایف کی پاکستان سے متعلق کرپشن رپورٹ متعصب اور غیر مناسب قرار،
اسلام آباد:پاکستان کے احتسابی نظام میں ایک اہم پیش رفت ، قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف ریئل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے خلاف انٹرپول کے ذریعے ریڈ نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔…
افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب۔
راولپنڈی: پاک افغان سرحد پرافغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب، پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ تیز کر دیا گیا جس کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے سرحدی علاقے میں…
امریکا نے ایران سے منسلک خفیہ بینکاری نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کردیں
امریکا نے ایران کے خفیہ بینکاری نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن کا دعویٰ کردیا۔ امریکہ نے ایران کے خلاف “زیادہ سے زیادہ دباؤ” کی پالیسی کے تحت ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے 35 افراد اور اداروں کو نشانہ بنایا ہے، جو ایران کے خفیہ مالیاتی نیٹ ورک میں…
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت کردی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی معیشت اور تیل کی برآمدات پر دباؤ جاری رکھا جائے، ایران بندرگاہوں سے آنے جانے والی شپنگ کو روکا جائے۔…