25 کلوواٹ تک کے سولر صارفین کے لیے لائسنس اور لائسنس فیس کی شرط ختم۔
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 25 کلوواٹ تک کے سولر صارفین کے لیے لائسنس اور لائسنس فیس کی شرط ختم کر دی ہے۔ وفاقی پاور ڈویژن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نیپرا کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جس میں 25…
پی ٹی اے ٹربیونل ممبر کی عدم تعیناتی کا کیس: وزیراعظم ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی اے ٹربیونل کے ممبر فنانس کی عدم تعیناتی کے کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کیا اور ریمارکس دیے کہ وزیراعظم 18 مئی کو…
پاکستان کا اقوام متحدہ میں سمندری راستوں میں رکاوٹ پر اظہار تشویش
پاکستان نے اقوام متحدہ میں سمندری راستوں میں رکاوٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے آبنائے ہرمز پر ہونے والے مباحثے میں کہا کہ عالمی سمندری گزرگاہوں کا تحفظ امن، معیشت کیلئے ناگزیر ہے۔ آبنائے ہرمز کی بندش سے…
امریکی صدر نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا دعویٰ
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، ایران اس درخواست پر غور کر رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ مذاکرات کی درخواست اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ امریکا ایران پر مسلط کی…
ایٹمی عدم پھیلاؤ معاہدے کے نفاذ سے متعلق کانفرنس، ایران کے نائب صدر منتخب ہونے پر امریکا سیخ پا
اقوام متحدہ میں ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے نفاذ سے متعلق کانفرنس میں ایران کو بھی نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔ ایران کے نائب صدر منتخب ہونے پر امریکا کی جانب سے شدید اختلاف سامنے آیا، اور اس موقع پر امریکا اور ایرانی مندو بین کے درمیان تلخ جملوں کا…
انڈونیشیا میں دو ٹرینوں میں تصادم سے 14 مسافر ہلاک، درجنوں زخمی
انڈونیشیا میں دو ٹرینوں میں تصادم سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا سے ملحقہ شہر بیکاسی میں 2 ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ یہ تصادم بیکاسی کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا جس…
غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوسکتا ہے، اسٹیٹ بینک
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اپنے بیان میں خبردار کیا ہے کہ قومی معیشت ایک ممکنہ ’’معاشی سست روی‘‘ (stagflation) کی طرف بڑھ سکتی ہے، جس میں جی ڈی پی کی شرح نمو کم ہو جائے گی جبکہ مہنگائی بلند سطح پر برقرار رہے گی۔ یہ…
پاکستانی اور سری لنکن افواج کی مشترکہ مشق شیک ہینڈز ٹو شروع ہوگئی
پاکستانی اور سری لنکن افواج کی مشترکہ مشق شیک ہینڈز ٹو شروع ہوگئی ۔ مشق کا مقصد انسداد دہشتگردی کیلئے مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شیک ہینڈز ٹو انسداد دہشتگردی مشق دو ہفتوں تک تربیلا میں جاری رہے گی۔…
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب، پاکستان کے لیے اگلی قسط کی منظوری کا امکان
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو طلب کرلیا گیا، پاکستان کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ہے۔ پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کیلئے اہم پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو…
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آبنائے ہرمز کھولنے کی ایرانی شرائط مسترد کر دیں
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کی شرائط کو مسترد کردیا،جہازوں کو ایران کی اجازت اور پیسوں کی وصولی قبول نہیں۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نےفوکس نیوزکو انٹرویو میں انہوں نے اس اکنامک نیوکلیئرہتھیارقراردیا،کہا امریکا…