جنوبی لبنان پر اسرائیلی بمباری میں 24 گھنٹے کے دوران 14 شہری شہید
لبنان میں صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ جنوبی لبنان پر بمباری میں 24 گھنٹے کے دوران 14 شہری شہید ہوگئے۔ حزب اللہ نے جوابی کارروائی میں صیہونی فورسز کے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا۔ ترجمان حزب اللہ کے مطابق فوجیوں کو…
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاک فوج کی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی۔ جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق انگور اڈہ میں افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج کی بروقت کارروائی کے باعث فتنہ الخوارج کی…
وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے، امریکی حکام
امریکی حکام کے مطابق وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے۔ ابتدائی تحقیقات کےمطابق حملہ آورکیلیفورنیا سےٹرین کے ذریعے پہلے شکاگو اور پھر واشنگٹن پہنچا۔ جہاں اس نے اسی ہوٹل میں قیام کیا،جہاں ملک کی اہم شخصیات جمع…
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق ہوگیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ دورہ عمان کے دوران عمانی حکام سےعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق…
اسرائیل نے ایران جنگ کے دوران آئرن ڈوم اور فوجی متحدہ عرب امارات میں تعینات کیے، سی این این
امریکی نشریاتی ادارہ (سی این این) نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران اپنا دفاعی نظام آئرن ڈوم اور فوجی اہلکاروں خفیہ طور پر متحدہ عرب امارات میں تعینات کردیے ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق معاملے سے واقف ایک…
خطے میں پائیدار امن کے لیے کاوشیں، ایرانی سفیر کا حکومت پاکستان، پاک فوج اور عوام کا شکریہ
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دورہ پاکستان کے بعد اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے جنگ کے خاتمے اور خطے میں پائیدار امن کے لیے وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کی تعریف کی۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…
مذاکرات میں پیشرفت کےلئےایران کی نئی تجاویز سامنے آگئیں
مذاکرات میں پیشرفت کےلئے ایران کی نئی تجاویز سامنے آگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان کے ذریعے ایران کی نئی تجویز امریکا کو موصول ہوگئیں۔ تجاویز کے مطابق پہلے آبنائے ہرمز کھولنے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر معاہدہ کیا جائے۔ جوہری مذاکرات بعد میں کیے…
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پہلی باضابطہ ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی سفارتخانےکی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاہےکہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےپہلی باضابطہ ملاقات فیلڈمارشل عاصم منیرسےملاقات کی، ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور قومی…
صدر مملکت چین کی حکومت کی دعوت پر آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے
ترجمان دفتر خارجہ نے صدر آصف علی زرداری کے دورہ چین کا شیڈول جاری کردیا،صدر آصف علی زرداری چینی حکومت کی دعوت پر آج بیجنگ روانہ ہو ں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کےجاری بیان کےمطابق صدرمملکت 25 سے 27 اپریل تک صوبہ ہونان کے شہر چانگشا کا دورہ کریں گے،صدر آصف علی…
امریکا معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے ایران کی غیرقانونی تیل کی تجارت کو روک رہا ہے، مارکو روبیو
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا امریکا ایران پرمعاشی دباؤ بڑھا رہا ہے،امریکا ایران کی غیر قانونی تیل کی تجارت کو روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کر رہا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نےاپنے بیان میں کہا ایرانی تجارت کو سہارا دینے والے نیٹ ورک پر دباؤ…