Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

بین الاقوامی

امریکا معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے ایران کی غیرقانونی تیل کی تجارت کو روک رہا ہے، مارکو روبیو

By FARHAN.YOUNAS1992
April 25, 2026 1 Min Read
Comments Off on امریکا معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے ایران کی غیرقانونی تیل کی تجارت کو روک رہا ہے، مارکو روبیو

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا امریکا ایران پرمعاشی دباؤ بڑھا رہا ہے،امریکا ایران کی غیر قانونی تیل کی تجارت کو روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کر رہا ہے۔

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نےاپنے بیان میں کہا ایرانی تجارت کو سہارا دینے والے نیٹ ورک پر دباؤ میں اضافہ کرینگے،ایران پر معاشی دباؤ بڑھانا آپریشن اکنامک فیوری کا حصہ ہے۔

دوسری جانب روسی میڈیاکی جانب سےدعوی سامنےآیا ہےکہ امریکا مشرق وسطیٰ میں فوجی قوت بڑھانے لگا ہے،امریکا درجنوں طیارےمسلسل مشرق وسطیٰ پہنچارہا ہے،امریکی جنگی طیارے بغیر کسی تعطل کے مشرق وسطیٰ آرہے ہیں،امریکا خاموشی سے ری فیولنگ طیارے بھی اسرائیل پہنچارہا ہے

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا

Next

صدر مملکت چین کی حکومت کی دعوت پر آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme