Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

قومی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
April 25, 2026 2 Min Read
Comments Off on ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی  وفد کا  نور خان ایئر بیس پر استقبال کیا ۔

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس دوران خطے کی صورتحال اور امن کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

اس اہم دورے کا مقصد خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور پائیدار امن کے لیے مشترکہ سفارتی کوششوں کو فروغ دینا ہے۔ دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔۔ ملاقاتوں میں خطے کی تازہ ترین صورتحال اور امن و استحکام کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ عباس عراقچی کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب خطے کو مختلف دفاعی اور سفارتی بحرانوں کا سامنا ہے، اور پاکستان اس تناظر میں اپنا فعال کردار ادا کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ کچھ دیر قبل ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے دورہ پاکستان کا اعلان کیا گیا تھا ، اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا تھا کہ اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کے دورے کا آغاز کر رہا ہوں، دوروں کا مقصد شراکت داروں کے ساتھ علاقائی پیش رفت پر مشاورت کرنا ہے، ہمارے ہمسایہ ممالک ہماری اولین ترجیح ہیں۔

دوسری جانب ترجمان وائٹ ہاوس نے بھی امریکی وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان کر دیاہے ، وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایران کی جانب سے پیش رفت نظر آرہی ہے،اسٹیووٹکوف اور کشنر ہفتے کی صبح اسلام آباد روانہ ہوں گے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق جے ڈی  وینس امریکا میں رہ کر صورتحال پر نظر رکھیں گے،ضرورت پڑنے پر سب کو پاکستان جانے کیلئے اسٹینڈ بائے رکھا جائے گا،امریکی وفد پاکستان کی ثالثی میں ہونیوالے مذاکرات کیلئے جارہا ہے،پورے مذاکراتی عمل میں پاکستان شاندار اور بہترین ثالث ثابت ہوا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

Next

امریکا معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے ایران کی غیرقانونی تیل کی تجارت کو روک رہا ہے، مارکو روبیو

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme