Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

قومی

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پہلی باضابطہ ملاقات

By FARHAN.YOUNAS1992
April 25, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پہلی باضابطہ ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ہے۔

ایرانی سفارتخانےکی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاہےکہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےپہلی باضابطہ ملاقات فیلڈمارشل عاصم منیرسےملاقات کی، ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور قومی سلامتی کے مشیر عاصم ملک بھی موجود تھے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ ایران کے نائب وزیرخارجہ غریب آبادی، اسلام آباد میں ایران کے سفیر امیری مقدم اور ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی بھی ملاقات میں موجود تھے۔

یاد رہےکہ ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی گزشتہ روز مختصر وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے تھے،ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی آج وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ قیادت سے ملیں گے،دوسری جانب امریکا نے اپنے نمائندے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کے پاکستان آنے کی بھی تصدیق کردی ہے۔

امریکا ایران امن مذاکرات کےدوسرے راؤنڈ کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت میں کئی روز سے غیرمعمولی سیکیورٹی انتظامات ہیں،گذشتہ دو روز کےدوران مختلف علاقوں میں آمدو رفت کیلئے نرمی کی گئی تھی۔ اب ایرانی وزیر خارجہ کی آمد کے پیش نظر سیکیورٹی پھر ریڈ الرٹ کردی گئی،اسلام آباد ایکسپریس وے سمیت اہم شاہراہوں پر پولیس سمیت سیکیورٹی اہلکاروں کی نفری میں اضافہ کردیا گیا ہے،ریڈ زون پہلے سے سیل تھا،ایکسٹنڈڈ ریڈ زون بھی دوبارہ سیل کر دیا گیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

صدر مملکت چین کی حکومت کی دعوت پر آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے

Next

مذاکرات میں پیشرفت کےلئےایران کی نئی تجاویز سامنے آگئیں

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme