دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کیلئے آسان ٹیکس شرح متعارف کرانے کی تجویز
ذرائع کے مطابق مجوزہ سکیم پر مختلف سٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے، جس کے تحت 2 کروڑ روپے تک سالانہ کاروبار کرنے والے تاجر سکیم کے اہل ہوں گے، جبکہ کم از کم 3 سال سے کاروبار کرنے والے افراد بھی اس میں شامل ہو سکیں گے۔ رجسٹریشن آئیرس پورٹل، موبائل ایپ یا…
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پی سی ون کی لاگت 1737 ارب روپے ہے، واپڈا حکام کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کو بتایا گیا ہے کہ داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پی سی ون کی لاگت ایک ہزار 737ارب روپے ہے، منصوبے سے مجموعی طور پر پانچ ہزار چار سو میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ ٹرانسمیشن لائن پر کام کرنے والے ٹھیکیدار کو کروڑوں ڈالر سود…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو طلب کر لیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو طلب کر لیا ہے، پاکستان سپر لیگ فرنچائزز کے مالی اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ پیش کرنے اور دہری شہریت کے حامل افسران کےحوالے سے تمام تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔ سینیٹ کی قائمہ…
12سے24گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخواسمیت دیگرعلاقوں کا موسمیاتی الرٹ جاری
ترجمان این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور دیگر علاقوں کیلئے موسمیاتی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،…
نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر ذاکر کی نظرثانی درخواست مسترد
سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی نظرثانی درخواست مسترد کرتے ہوئے اس کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالتِ عظمیٰ نے نظرثانی درخواست پر تقریباً…
نئے بجٹ 2026-27 کے شیڈول کا اعلان ، اجلاس 10 جون کو ہوگا
حکومت نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ میں نئے مالی سال کی مالی ترجیحات، اقتصادی پالیسیوں اور حکومتی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔شیڈول کے مطابق پاکستان…
بجٹ میں 20 پسماندہ ترین اضلاع کیساتھ مذاق، 40 ارب کے منصوبوں کیلئے صرف ایک ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں ملک کے 20 پسماندہ ترین اضلاع کیلئے 40 ارب روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے صرف ایک ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ سماء کو حاصل ہونے والی بجٹ دستاویزات کے مطابق پسماندہ اضلاع کی ترقی کے منصوبوں کو نظرانداز…
غیرمتعلقہ گاڑی کے پارلیمنٹ میں داخلے، متنازع ویڈیو بنانے کیخلاف مقدمہ درج
غیر متعلقہ گاڑی کے داخلے پارلیمنٹ کے احاطے میں داخلے اور متنازع ویڈیو بنانے جانے پر میجرریٹائرڈ وجاہت افضل کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق 8 مئی کو غیر متعلقہ گاڑی پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں…
نیشنل ٹیرف کمیشن کی فعالیت صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے ناگزیر قرار
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے، سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کی سہولت کیلئے نیشنل ٹیرف کمیشن افعال کردار ادا کرے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت 5 سال کی نیشنل ٹیرف پالیسی کے نفاذ سے متعلق جائزہ اجلاس…
حکومت نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کردیا
حکومت آزاد کشمیر نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق ریفرنس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں دائر کردیا۔ ریفرنس پر سماعت کل صبح ساڑھے 9 بجے ہو گی، سپریم کورٹ کا فل بینچ ریفرنس کی سماعت کرے گی، چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں بینچ سماعت کریگا۔ بینچ…