Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو طلب کر لیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو طلب کر لیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو طلب کر لیا ہے، پاکستان سپر لیگ  فرنچائزز کے مالی اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ پیش کرنے اور  دہری شہریت کے حامل افسران کےحوالے سے تمام تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے پی سی بی کےسینئرحکام کے گزشتہ تین برس میں غیر ملکی دوروں کے اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری  کے لیےبورڈ کے اقدامات اور دہری شہریت کے حامل افسران کےحوالے سے تمام تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔۔ سرکاری افسران کی ترقی کیلئے قائم ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کے آئندہ اجلاس کی تفصیلات پیش کرنےکا حکم بھی دیا گیا ہے۔ مینجمنٹ پےاسکیل کےتحت بھرتی  افسران کی تنخواہوں اور مراعات کےحوالےسےوزارت خزانہ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے رپورٹ مانگ لی گئی۔۔ قائمہ کمیٹی اجلاس میں دو حکومتی اور ایک نجی ممبر بل بھی زیر غور آئے گا۔۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی کا اگلا اجلاس  دس جون کو ہوگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

12سے24گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخواسمیت دیگرعلاقوں کا موسمیاتی الرٹ جاری

Next

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پی سی ون کی لاگت 1737 ارب روپے ہے، واپڈا حکام کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme