وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اعلیٰ سطح کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری ، سیکرٹری کابینہ اور کامرس سیکرٹری کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ کمیٹی ایک ہفتے میں معاملے کا جائزہ لے کر رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی، معاملے میں کوئی بھی متاثرہ شخص اپنی…
پاکستان میں معاشی استحکام کیلئے محتاط پالیسی، اصلاحات ناگزیر : نمائندہ آئی ایم ایف
وفاقی دارالحکومت میں سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ماہر بینجی کا کہنا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی و پاکستانی معیشت کے لیے خطر ہ ہے، تنازع سے توانائی کی منڈیاں متاثر ہورہی ہیں جو عالمی منڈی میں تیل کے دام بڑھنے کا سبب ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ مشرق…
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے تجویزجمعرات کو بھیجی گئیں، ایران نے امریکا سے مذاکرات کیلئے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کیں۔ الجزیرہ کے مطابق ایرانی سفارتی ذرائع نے پاکستانی ثالثوں کو نئی تجاویز پیش کرنے کی تصدیق کر دی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے…
آصف علی زرداری سرکاری دورہ مکمل کرکے چین سے پاکستان روانہ
صدرِ مملکت کو سانیا ایئرپورٹ پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا ہائی نان کے سینئر رہنما وانگ چیانگ نے الوداع کیا، اس موقع پر پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی دونگ اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی اور چینی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ آصف علی…
محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی
رپورٹ کے مطابق 02 مئی کی رات سے 04 مئی کی صبح تک مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا میں 02 مئی کی شام سے 04 مئی کے دوران چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، کوہستان، مانسہرہ، بٹگرام، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، نوشہرہ، پشاور،…
وفاق نے خیبرپختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا ہوا، اب مزید نہیں چلے گا: سہیل آفریدی
پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینا اولین ترجیح ہے، یہ خیبرپختونخوا حکومت کو بدنام کرنے کے لیے اربوں خرچ کرتے ہیں، جب سے ہم نے 200 ارب کا پیکیج دیا اُن کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ جس دن میری ایک…
خیبرپختونخوا میں پولیو کے 2 نئے کیس سامنے آ گئے
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق ملک بھرمیں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 3 ہوگئی، ضلع بنوں اور شمالی وزیرستان سے پولیو کے دو نئے کیسزکی تصدیق ہوئی ہے۔ این ای او سی نے بتایا کہ پولیو کے خاتمے کے لئے ٹارگٹڈ اقدامات اور مؤثرحکمتِ عملی پرعمل جاری ہے،…
پنجاب: 2027 میں پتنگ بازی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری
یہ اقدامات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کئے گئے ہیں، تمام شہریوں، عمارت مالکان اور ایونٹ منتظمین کیلئے ان ضوابط پر عمل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ نئے قواعد کے مطابق پتنگ بازی صرف مضبوط اور محفوظ…
یوم مزدور کو تقریبات، خبروں کا سلسلہ بنا کر ختم کر دیا جاتا: حافظ نعیم
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت مزدوروں کے لئے کوئی چھوٹا سا اعلان کرتی ہے اور دن ختم ہو جاتا ہے، حقیقت یہ ہے مزدور کام کرتا ہے تو صنعت چلتی ہے لیکن مزدور کو اس کی محنت کا پھل نہیں مل پاتا۔ انہوں نے کہا کہ کسی کی محنت کا پھل صرف…
پاکستان سپر لیگ 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ 11 کے اہم ایلیمینیٹر ٹو میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں جاری اس ناک آؤٹ مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ اس مرحلے پر دباؤ کو بہتر…