بھارتی آبی جارحیت: دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ریکارڈ
بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ واپڈا کی جانب سے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روزکے مقابلےمیں دریائے چناب میں پانی کی آمد میں 11ہزار 900 کیوسک کمی رہی۔ واپڈا کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پردریائے چناب…
ایران قومی مفاد اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگا، بطور ثالث پاکستان کی تبدیلی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ایرانی سفیر
اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے ایران نے پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکا تک پہنچا دیا ہے، مذاکرات میں پیشرفت کا دارومدار امریکی رویے پر ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان میں ایرانی سفیر رضا…
یواے ای کی علیحدگی کے بعد اوپیک پلس کا اجلاس آج ہوگا
یواے ای کی علیحدگی کے بعد اوپیک پلس کا اجلاس آج ہوگا،اوپیک پلس کے 7 رکن ممالک تیل کی پیداوار سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیں گے۔ آج ہونے والے اجلاس میں تیل کی پیداوار کے نئے اہداف طے کیے جائیں گے،توقع ہےکہ اوپیک پلس ممالک یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ…
لاہور کے علاقے بیگم کوٹ میں شیر کو ہلاک کر کے اس کی کھال اتار دی گئی
لاہور کے علاقے بیگم کوٹ میں انسانیت کو شرمندہ کر دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے،جہاں ایک شیر کو بے دردی سے مار کر اس کی کھال اتار دی گئی۔ ویڈیومیں ملزمان کوبلا خوف وخطر کارروائی کرتےدیکھا جاسکتا ہے،وائلڈ لائف رینجرزنےفوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کا سراغ…
گرینڈ حیات اسلام آباد کیس طویل قانونی جنگ کے بعد بند کر دیا گیا
اسلام آباد کا معروف گرینڈ حیات (ون کونسٹیٹیوشن ایونیو)منصوبہ ایک بار پھرخبروں میں ہے،جس کی طویل قانونی تاریخ،معاہداتی خلاف ورزیاں،سی ڈی اےکی کارروائیاں اورعدالتی فیصلوں کے بعد بالآخر معاملہ اپریل 2026 میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے ذریعے حتمی طور پر…
وزیراعظم شہبازشریف کی صدر ن لیگ نوازشریف سے ملاقات،سیاسی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف نے جاتی امرا میں ن لیگ کے صدر نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےصدرن لیگ نوازشریف سےملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا،وزیراعظم نےبین الاقوامی صورتحال سے بھی نواز شریف کو آگاہ کیا۔ دوران ملاقات…
سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں، صحافت کا کردار کلیدی ہے، صدر مملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہا ہےسچائی کے بغیرامن ممکن نہیں،ڈس انفارمیشن جمہوری مکالمے کومسخ کررہی ہے،اس لئے صحافت کا کردار کلیدی ہے،رفتار کےبجائے درستگی کو ترجیح دی جانی چاہیے۔ آزادی صحافت کےعالمی دن پراپنےپیغام میں صدرآصف علی زرداری نےکہا صحافیوں کودنیا…
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےآئندہ 3 روز کےدوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ شدیدبارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیاہے، جبکہ برفانی جھیلیں پھٹنے، لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کاخدشہ بھی ظاہر کردیا۔ بارشیں برسانےوالا…
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کی چھٹی،،سلسلہ دن بھر جاری رہنے کا امکان
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات گئےہونیوالی بارش سےگرمی کا زورٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ دن میں وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباد…
خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں 3.9 شدت کا زلزلہ
خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلےکی شدت3.9 ریکارڈکی گئی،جبکہ گہرائی35کلومیٹرریکارڈکی گئی،زلزلے کا مرکز پشاور سے 58 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔…