Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کی چھٹی،،سلسلہ دن بھر جاری رہنے کا امکان

By FARHAN.YOUNAS1992
May 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کی چھٹی،،سلسلہ دن بھر جاری رہنے کا امکان

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات گئےہونیوالی بارش سےگرمی کا زورٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ دن میں وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباد اورگردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنےکےساتھ بارش متوقع ہے، پنجاب کے جنوبی اور وسطی اضلاع میں آندھی اورگرد آلود ہوائیں چلنےکی توقع ہے،مری،گلیات، راولپنڈی، اٹک،چکوال،جہلم،خوشاب میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سرگودھا،میانوالی،گجرات اورشیخوپورہ میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے،پنجاب میں چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

خیبرپختونخوا کےبیشترجنوبی اضلاع میں موسم گرم اور خشک  رہنےکی توقع ہے،وسطی اور جنوبی اضلاع میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے،بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم  رہنے کا امکان ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں 3.9 شدت کا زلزلہ

Next

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme