امریکا نے سابق کیوبن صدر راؤل کاسترو پر قتل کی سازش کا مقدمہ دائر کر دیا
سابق کیوبن صدر Raúl Castro پر امریکا نے قتل کی سازش اور امریکی شہریوں کی ہلاکت کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق قائم مقام اٹارنی جنرل نے راؤل کاسترو سمیت پانچ دیگر افراد کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں امریکی شہریوں کے قتل،…
افریقی ممالک میں ایبولا وائرس کی وبا، پاکستان میں ہائی الرٹ جاری
پاکستانی وزارت صحت نےایبولا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر پیشگی حفاظتی اقدامات شروع کر دیئے ہیں، وزارت صحت کی جانب سے قومی ادارہ صحت کو ضروری اقدامات کرنے اور لیبارٹری کٹس دستیاب رکھنےکی ہدایت جاری کردی گئی۔ وزارت صحت نے بارڈر ہیلتھ سروسز کو بھی ایبولا…
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی و رہنما 23 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف 26 نومبر ،سپریم کورٹ و دیگر احتجاجوں پر درج مقدمات میں 243 ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت عدالت نے تمام متعلقہ پی ٹی آئی ایم این ایز اور رہنماوں کو 23 جولائی تک گرفتاری سے…
ورلڈ بنک کا پاکستان میں صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے اپنا تعاون جاری رکھنے کا اعلان
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ورلڈ بنک کے نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان کے صحت کے شعبے پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیرِ صحت نے ہیلتھ کے شعبے جاری اصلاحات اور اقدام بارے میں ورلڈ بینک کو بتایا جس پر ورلڈ بینک کے…
ججز آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کریں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں نئے بھرتی ہونے والے سول ججوں کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، رجسٹرار ہائیکورٹ نے حلف لیا، تقریب میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ ڈی جی جوڈیشل اکیڈمی جسٹس ریٹائرڈ سردار احمد نعیم سمیت دیگر نے…
وزیرِ اعظم کی ای سی سی ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے منظوری کے بعد وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ای سی سی میں بطور رکن شامل کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) بل 2026ء کی منظوری دے دی گئی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 3000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 892 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر…
غزہ فلوٹیلا کارکنوں کے ساتھ اسرائیلی سلوک پر عالمی ردعمل شدید، کئی ممالک کی مذمت
Yvette Cooper نے کہا ہے کہ اسرائیلی حراست میں موجود فلوٹیلا کارکنوں کی ویڈیوز دیکھ کر وہ دنگ رہ گئیں۔ برطانوی وزیر خارجہ کے مطابق یہ مناظر انسانی احترام اور وقار کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہیں، جبکہ برطانیہ نے اسرائیلی حکام سے اس واقعے کی وضاحت طلب کر…
پاکستان اور کویت کے درمیان میری ٹائم سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری سے کویتی سفیر ناصر عبدالرحمن جاسر المطیری نے ملاقات کی جس میں انرجی سٹی اور بندرگاہی انفراسٹرکچر منصوبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنید انوار چودھری کا کہنا تھا کہ گوادر اور پورٹ قاسم میں سرمایہ کاری کے وسیع…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت کم ہو کر 98 اعشاریہ 92 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے،برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت بھی کمی کے بعد 105 اعشاریہ 65 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔ عالمی…