Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ورلڈ بنک کا پاکستان میں صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے اپنا تعاون جاری رکھنے کا اعلان

By FARHAN.YOUNAS1992
May 21, 2026 1 Min Read
Comments Off on ورلڈ بنک کا پاکستان میں صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے اپنا تعاون جاری رکھنے کا اعلان

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ورلڈ بنک کے نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان کے صحت کے شعبے پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیرِ صحت نے ہیلتھ کے شعبے جاری اصلاحات اور اقدام بارے میں ورلڈ بینک کو بتایا جس پر ورلڈ بینک کے نمایندوں نے پاکستان کے نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کو سراہا۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق ورلڈ بینک کے نمائندوں نے پاکستان میں ویکسین کی مقامی تیاری کے عمل کو سراہا علاوہ ازیں انہوں نے کہا صحت سے متعلق پالیسیوں، منصوبوں اور مستقبل کے وژن کے ساتھ مکمل طور پر ہم آہنگ ہیں، ورلڈ بنک پاکستان میں ویکسین کی پروڈکشن کیلیے مدد کرنے کو تیار ہے۔

ورلڈ بینک نے پرائمری ہیلتھ کیئر کو بہتر بنانے اور ٹیلی میڈیسن کے فروغ کے لیے تعاون کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔

وفاقی وزیر صحٹ مصطفی کمال نے تمام کاوشوں کے لیے ورلڈ بینک کے تعاون کو سراہا، انہوں نے کہا کہ حکومت صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے عالمی اداروں کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ججز آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کریں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

Next

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی و رہنما 23 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme