رواں مالی سال پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں میں 4 ارب 98 کروڑ ڈالر کا اضافہ
رواں مالی سال پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں میں 4 ارب 98 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، مالی سال کے پہلے دس ماہ میں گیارہ ارب ڈالر سے زائد کا قرض اور گرانٹس لی گئیں۔ رپورٹ کےمطابق مالی سال 2025-26 کےپہلےدس ماہ میں مختلف ممالک اورمالیاتی اداروں سے مجموعی…
امید ہے مذاکرات کا اگلا دور جلد ہماری میزبانی میں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا پاکستان اپنی امن کوششیں جاری رکھے گا،مذاکرات کا اگلا دور بہت جلد ہماری میزبانی میں منعقدہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےایکس پرجاری اپنےبیان میں کہا کہ پاکستان اپنی امن کوششیں جاری رکھےگا، مذاکرات کا اگلادوربہت…
راولپنڈی میں الیکٹرک بس منصوبہ شرپسندوں کے نشانے پر، 49 انتظار گاہوں میں توڑ پھوڑ
راولپنڈی میں شہریوں کو جدید اور سستی سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے شروع کیے گئے الیکٹرک بس منصوبے کو نامعلوم شرپسند عناصر نے نشانہ بنا لیا۔ شہربھرمیں قائم 49 انتظارگاہوں میں توڑ پھوڑ سےکروڑوں روپےمالیت کےسرکاری اثاثوں کو نقصان پہنچایا گیا،جبکہ میونسپل…
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہےکہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ بذات خود ایک اشارہ ہےکہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکا ایران ثالثی میں ہم آہستہ آہستہ مثبت نتیجے کے…
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں اہم ترین کردار اداکیا: واشنگٹن ٹائمز
امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے لکھا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں اہم ترین کردار اداکیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران امریکا مذاکرات میں سب سے بڑے مصالحت کار کا کردار ادا کیا۔ اخبار…
مری میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کے لیے خصوصی انتظامات مکمل، دفعہ 144 نافذ
ملکۂ کوہسار مری میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ملک بھر سے آنے والےسیاحوں کی متوقع بڑی تعداد کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کےمطابق عیدکےموقع پرمری میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہےتاکہ ٹریفک اورامن و امان کی…
ایران-امریکا جنگ بندی مذاکرات میں پیشرفت، ٹرمپ کی علاقائی رہنماؤں سے گفتگو “مثبت” قرار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مشرقِ وسطیٰ کے اہم رہنماؤں کے درمیان ایران جنگ کے خاتمے سے متعلق ہونے والی رابطہ کاری کو “انتہائی مثبت” قرار دیا گیا ہے جبکہ ایران اور پاکستان کی جانب سے امریکا کو جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کی بحالی سے متعلق نظرِ ثانی شدہ تجویز…
پاکستان نے ترمیم شدہ ایرانی تجاویز امریکہ بجھوا دی، ٹرمپ کا ردعمل آج متوقع
ایران اور پاکستان نے امریکا کو جنگ بندی اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق ایک نظرِ ثانی شدہ تجویز ارسال کر دی ہے، جسے سفارتی حلقوں میں خطے کی کشیدہ صورتحال کے خاتمے کی اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مذاکرات سے…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں مکمل، وطن واپسی کیلئے تہران سے روانہ
تہران سے موصول ہونے والی تازہ اطلاعات کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل Asim Munir اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران سے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی اعلیٰ قیادت…
نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس اختتام پذیر، آبنائے ہرمز اور ایران سے متعلق اختلافات نمایاں
NATO کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اہم اجلاس خطے کی سیکیورٹی صورتحال، آبنائے ہرمز میں کشیدگی اور ایران سے متعلق پالیسی معاملات پر تفصیلی مشاورت کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ اجلاس میں آئندہ انقرہ سمٹ سے قبل فوجی اتحاد کے بنیادی دفاعی اور سیکیورٹی اہداف کو حتمی…