گلگت بلتستان پولیس نے جنید اکبر کو صوبہ بد رکر دیا
گلگت بلتستان پولیس نے پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کو حراست میں لینے کے بعد صوبہ بدر کر دیا ۔ پی ٹی آئی کے مطابق اراکین قومی اسمبلی سلیم الرحمٰن، سید محبوب شاہ اور ڈاکٹر امجد علی خان کو بھی صوبہ بدر کر دیا گیاہے ۔ صوبائی صدر پی ٹی آئی جنید اکبر کو…
کراچی بندرگاہ کے باہر کھلے سمندر میں دو جہاز ٹکرا گئے
کراچی بندرگاہ کے باہرکھلے سمندرمیں دوجہازٹکرا گئے ، تصادم کےباعث ایم وی پاپو کا ایک کنٹینر سمندر میں گرگیا ، چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ ریئرایڈمرل ریٹائرڈ شاہد احمد نےکہا جہازحادثاتی طورپرٹکرائے، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پورٹ حکام کےمطابق تصادم…
ٹیکس ہدف پورا کرنے کے جتن، ایف بی آر دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 683 ارب روپے شارٹ فال کے بعد ٹیکس ہدف پورا کرنے کےلیے دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ایف بی آر کے تمام متعلقہ دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے، تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی…
اسلام آباد میں گیس سیلنڈردھماکا، 2 افراد جاں بحق،3 زخمی
اسلام آباد میں گیس سیلنڈر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سیکٹرآئی 10 میں گیس سیلنڈردھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 45 سال کے…
آبنائے تائیوان سے کینیڈین جنگی جہاز کی گزرگاہ پر چین کا سخت ردعمل، خودمختاری کے تحفظ کا اعادہ
چین نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ملک کی جانب سے “جہاز رانی کی آزادی” کے نام پر اس کی خودمختاری اور سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ یہ بیان جمعہ کو بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ کی جانب سے معمول کی…
غزہ جنگ سے متعلق اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ: اسرائیل نے سیکرٹری جنرل کے دفتر کے بائیکاٹ کر دیا
اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والی ایک نئی رپورٹ میں غزہ جنگ کے دوران مبینہ جنگی جرائم کی سنگین نشاندہی کی گئی ہے، جن میں فلسطینی قیدیوں کے خلاف جنسی تشدد سمیت متعدد انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات شامل ہیں اس رپورٹ کے بعد اسرائیل نے سخت ردعمل…
اسرائیلی فوج کو غزہ کے 70 فیصد حصے پر کنٹرول کا حکم، نیتن یاہو کے نئے دعوے
اسرائیلی وزیر اعظم Benjamin Netanyahu نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے غزہ میں تعینات فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے مجموعی طور پر 70 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کرے۔ رپورٹس کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ میں جنگ بندی کے باوجود کشیدگی…
جاپان کی جانب سے بھارتی آموں کی درآمد پر 20 سال بعد دوبارہ پابندی
جاپان نے بھارت سے آموں کی درآمد عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے دو دہائیوں بعد ایک بار پھر سخت تجارتی اقدام اٹھا لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ فصلوں کو محفوظ رکھنے کے لیے بھارت کے کیڑوں پر قابو پانے اور جراثیم کشی کے طریقہ کار میں خامیوں کی…
فیفا ورلڈ کپ 2026: امریکا میں اسٹیڈیمز اور فین ایونٹس کے دوران ڈرونز پر مکمل پابندی
امریکی فضائی ادارے Federal Aviation Administration (ایف اے اے) نے اعلان کیا ہے کہ FIFA World Cup 2026 کے میچز اور متعلقہ فین ایونٹس کے دوران امریکا بھر میں ڈرونز اڑانے پر پابندی عائد ہوگی تاکہ سکیورٹی کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔ ایف اے اے کے مطابق میچ کے…
امریکی تاریخ میں بڑی تبدیلی؟ ٹرمپ کی تصویر والا 250 ڈالر نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں
امریکی صدر Donald Trump کی تصویر ممکنہ طور پر جلد 250 ڈالر کے امریکی کرنسی نوٹ پر نظر آسکتی ہے، جس کے لیے امریکی محکمہ خزانہ میں ابتدائی سطح پر تیاریوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی اخبار The Washington Post نے دعویٰ کیا…