شاہ سلمان کا بڑا عدالتی اقدام، 212 ججوں کی تقرری اور ترقیوں کی منظوری
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے مملکت کے عدالتی نظام میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت 212 ججوں کی تقرری اور ترقی عمل میں لائی گئی ہے۔ سعودی وزارتِ انصاف کے مطابق یہ جج مختلف عدالتی اداروں اور…
شمالی کوریا کا دورہ مکمل، چینی صدر شی جن پنگ بیجنگ واپس پہنچ گئے
چین کے صدر شی جن پنگ شمالی کوریا کے سرکاری دورے کے اختتام کے بعد منگل کی دوپہر بیجنگ واپس پہنچ گئے۔ چینی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی تعاون اور مختلف شعبوں میں شراکت داری کے فروغ پر تفصیلی…
پینٹاگون نے بڑی چینی ٹیک و کار کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا
امریکا نے چین کی معروف کارپوریٹ کمپنیوں Alibaba، Baidu اور گاڑیاں بنانے والی کمپنی BYD کو “چینی فوجی معاون کمپنیاں” قرار دیتے ہوئے انہیں بلیک لسٹ میں شامل کر لیا ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
بھارت میں طالب علم کو ٹفنن سے بیف برآمد ہونے پر والدہ سمیت گرفتار کرلیا گیا
بھارتی ریاست آسام کے ضلع گلپارا میں ایک سرکاری اسکول میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک طالب علم اور اس کی والدہ کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ پانچ طلبہ کی ممکنہ بے دخلی پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ…
آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان جنسی بدتمیزی کے الزامات پر معطل، رکن ممالک فیصلہ کریں گے
بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو ان کے خلاف جنسی بدتمیزی اور نامناسب رویے کے الزامات سے متعلق جاری تادیبی کارروائی کے دوران معطل کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ان کے مستقبل کا فیصلہ عدالت کے رکن ممالک کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق…
دنیا جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ میں داخل، اخراجات میں ریکارڈ 19 فیصد اضافہ
ایک نئی بین الاقوامی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ سال دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں پر ہونے والے اخراجات میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا ایک نئی جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کی جانب بڑھ رہی ہے۔ جوہری ہتھیاروں کے…
ٹرمپ نے ذاتی وکیل ٹوڈ بلانچ کو اٹارنی جنرل نامزد کر دیا، سینیٹ میں سخت مخالفت متوقع
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق ذاتی وکیل ٹوڈ بلانچ کو مستقل بنیادوں پر امریکا کے اٹارنی جنرل کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا ہے، جس کے بعد سینیٹ میں ان کی توثیق کے لیے ایک سخت سیاسی معرکے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ ٹوڈ بلانچ اس سے قبل اپریل میں…
طالبان وفد کے ممکنہ دورۂ برسلز کے خلاف یورپ میں احتجاج، انسانی حقوق تنظیموں کی شدید مخالفت
اسپین میں یورپی پارلیمنٹ کے دفتر کے باہر انسانی حقوق کی تنظیموں، یورپی قانون سازوں اور افغان شہریوں نے طالبان وفد کے ممکنہ دورۂ برسلز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں طالبان حکومت کی پالیسیوں اور انسانی حقوق کی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔…
پاکستان کے ذریعے تہران اور واشنگٹن کے درمیان سفارتی پیغامات کے تبادلے کا عمل بدستور جاری ہے۔ ایرانی سفیر
اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے پاکستان کے ذریعے سفارتی رابطوں اور مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک میں…
اسرائیل اور ایران ایک ہفتے تک کارروائیاں روکنے پر متفق، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران نے کم از کم ایک ہفتے تک ایک دوسرے کے خلاف کوئی نئی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے، جس سے خطے میں جاری کشیدگی میں عارضی کمی کی امید پیدا ہوئی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا…