ٹرمپ کی وارننگ کے بعد ایران میں امریکی فضائی کارروائیاں دوبارہ شروع، مذاکراتی عمل غیر یقینی کا شکار
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی افواج نے ایران میں متعدد اہداف کے خلاف نئی فوجی کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے خطے میں صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے بدھ کے…
اسرائیلی عرب سیاسی جماعتوں کی مشترکہ انتخابی فہرست بحال، عرب ووٹ مزید مؤثر ہونے کا امکان
اسرائیل کی سیاست میں آئندہ کنیست (پارلیمنٹ) کے انتخابات سے قبل ایک اہم اور غیر معمولی سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عرب اسرائیلیوں کی نمائندگی کرنے والی چار بڑی جماعتوں میں سے تین نے مشترکہ انتخابی اتحاد کے تحت انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا…
سینٹ کام نے خلیجِ عمان میں آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی، بھارت کا شدید احتجاج
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کے انجن روم کو نشانہ بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی امریکی ہدایات پر مبینہ عدم تعمیل کے بعد کی گئی۔ سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 9 جون کی شب امریکی افواج نے ایک ایسے…
بھارت میں اونچی ذات کی لڑکی سے تعلق رکھنے پر دلت نوجوان تشدد کے بعد ہلاک، اہلخانہ کا آخری رسومات سے انکار
بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع تہری گڑھوال میں ایک 18 سالہ دلت نوجوان کو اپرذات کی لڑکی سے تعلق بنانے پر ہلاک کردیاگیا جس پر علاقے میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ اہل خانہ اور مقامی دیہاتیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام ملزمان کی گرفتاری تک مقتول کی…
ایران، روس اور چین کا IAEA میں مشترکہ مؤقف، ایران کے خلاف مجوزہ قرارداد مسترد
ایران، روس اور چین نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی حمایت یافتہ مجوزہ قرارداد کو مسترد کر دیا ہے۔ مشترکہ بیان، جسے ویانا میں روس کے…
اسرائیلی جارحیت پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکی ہے، ترک صدر رجب طیب اردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی جاری فوجی کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت اب صرف خطے تک محدود نہیں رہی بلکہ پوری دنیا کے امن و استحکام کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ ترک پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردوان…
قومی خودمختاری اور وقار پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں، تاہم کسی بھی قسم کی دھمکی، دباؤ یا جارحیت کے سامنے جھکنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے زور دیا کہ ملکی خودمختاری، قومی وقار اور آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔…
ایران کی فوج تباہ ہو چکی، اب معاہدے میں تاخیر کا خمیازہ بھگتنا ہوگا: ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران نے معاہدے کے لیے مذاکرات میں بہت زیادہ تاخیر کی اور اب اسے اس فیصلے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایران کی…
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر چین کو تشویش، تمام فریقین سے امن و استحکام کو ترجیح دینے کی اپیل
چین نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور خطے میں صورتحال کو مزید بگڑنے سے بچائیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ…
امریکی صحافی کے اغوا میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا
امریکا کی ایک وفاقی عدالت نے امریکی صحافی کے اغوا اور دہشت گردی سے متعلق الزامات میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ نیو یارک کی عدالت نے 50 سالہ حاجی نجیب اللہ کو دہشت گردی میں معاونت، یرغمال بنانے اور دیگر متعلقہ جرائم کا مجرم قرار…