جنید انوار چوہدری اور شاہد آفریدی کی ملاقات، ساحلی علاقوں میں اسپورٹس اکیڈمیز کے قیام پر غور
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری سے سابق قومی کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی، جس میں بحری شعبے اور اسپورٹس سیکٹر کے درمیان تعاون کو فروغ دینے سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران بلیو اکانومی وژن کے تحت کھیلوں کے فروغ،…
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچوں کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا
آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی پچوں کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے دونوں وینیوز کو ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ جاری کر دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے یہ کارروائی حالیہ بین الاقوامی میچوں کے بعد میچ ریفریز کی رپورٹس…
جکارتہ میں پاکستان کا بڑا اعزاز، 4Thrives نے پہلی عالمی پب جی موبائل ٹرافی اپنے نام کر لی
پاکستانی ای اسپورٹس ٹیم 4Thrives نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقد ہونے والے پب جی موبائل اوپن سیشن کا ٹائٹل جیت کر ملک کے لیے ایک تاریخی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پب جی موبائل گلوبل اوپن کے پہلے سیزن میں دنیا بھر کی 32 بہترین ٹیموں نے شرکت کی،…
عمران بٹ نے پاکستان انڈر-21 ہاکی ٹیم کے گول کیپنگ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا
پاکستان انڈر-21 ہاکی ٹیم کے گول کیپنگ کوچ عمران بٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچنگ سیٹ اپ میں اہم تبدیلی سامنے آئی ہے۔ عمران بٹ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی…
فیفا ورلڈ کپ کے نامزد ریفری کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے لیے نامزد صومالی ریفری عمر عبدالقادر آرتان کو امریکا میں داخلے کی اجازت نہ ملنے کے بعد میامی ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا، جس پر کھیلوں کے حلقوں میں تشویش اور بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر عبدالقادر آرتان ورلڈ کپ…
نیشنل جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوسرے روز اہم فائنلز آج پشاور میں ہوں گے
اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام اور خیبر پختونخوا اتھلیٹکس ایسوسی ایشن و ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے تعاون سے جاری نیشنل جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوسرے روز اہم فائنل مقابلے پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔ چیمپئن شپ…
چیس فیڈریشن آف پاکستان کے نو منتخب عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا
چیس فیڈریشن آف پاکستان کے نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب پاکستان اسپورٹس بورڈ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی، جہاں وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اور صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محی الدین وانی نے منتخب نمائندوں سے حلف لیا۔ تقریب کے دوران ذیشان…
پاکستان ہاکی کی بحالی کیلئے بڑا قدم، پی ایچ ایف اور پارکو کے درمیان کوچز ٹریننگ پروگرام کا معاہدہ
پاکستان ہاکی کی ترقی اور بحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) اور پاکستان عرب ریفائنری کمپنی (پارکو) کے درمیان ہاکی کوچز کی تربیت کے پروگرام کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے۔ معاہدے پر…
پاکستان کو پہلی بار مسلسل دو خواتین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹس کی میزبانی مل گئی
پاکستان کو خواتین ٹینس کے میدان میں ایک اہم بین الاقوامی اعزاز حاصل ہوا ہے، جہاں پہلی مرتبہ ملک کو مسلسل دو ویمنز انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹس کی میزبانی سونپی گئی ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن (PTF) کے مطابق دونوں بین الاقوامی ٹورنامنٹس کا انعقاد اسلام آباد میں…
ایبٹ آباد نے کراچی وائٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل جیت لیا
اے بی ایس ڈویلپرز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2025-26 کے فائنل میں ایبٹ آباد نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کراچی وائٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں کراچی وائٹس کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں…