پی ایس ایل 11 فائنل: شائقین کے لیے خصوصی ہدایات جاری، مختلف گیٹس کے لیے الگ راستے مقرر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) کے فائنل کے پیش نظر شائقین کرکٹ کی سہولت اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جامع ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم میں داخلے کے عمل کو منظم رکھنے کے لیے مختلف گیٹس کے ٹکٹ…
حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد علی نے لیول ون کی خلاف…
فیفا کانگریس میں فلسطینی عہدیدار کا اسرائیلی نمائندے سے ہاتھ ملانے سے انکار
فیفا کی 76ویں کانگریس کے دوران ایک اہم موقع پر اس وقت کشیدگی دیکھنے میں آئی جب جبریل رجوب نے اسرائیلی نمائندے کے ساتھ تصویر بنوانے اور ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق فلسطینی فٹبال فیڈریشن کے صدر جبریل رجوب نے باسم شیخ سلیمان کے ساتھ اسٹیج پر…
اسلام آباد یونائیٹڈ اور حیدر آباد کنگز مین آج مدمقابل، فائنل تک رسائی کا فیصلہ
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 11 اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں دوسرے ایلیمنیٹر میں پہلی بار شرکت کرنے والی حیدر آباد کنگز مین کا مقابلہ تین بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ سے آج ہوگا۔ اس اہم میچ کے بعد یہ طے ہو جائے گا کہ اتوار 3…
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت، ایران کو فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی اجازت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی اجازت ہوگی، بشرطیکہ عالمی فٹبال تنظیم فیفا اس کی باضابطہ تصدیق کرے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب جیانی انفانٹینو نے ایران کی شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی ٹیم طے شدہ شیڈول…
سری لنکا کے دو انڈر 19 کرکٹرز پر مبینہ ویڈیو اسکینڈل، گرفتار کے بعد ضمانت پر رہا
سری لنکا کے دو انڈر 19 کرکٹرز کو ہوٹل کے باتھ روم میں مبینہ طور پر ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق دونوں کھلاڑی ٹیم کے ساتھ کولمبو کے ایک ہوٹل میں مقیم تھے، جہاں ایک خاتون نے الزام عائد کیا کہ ان کے باتھ…