البانیا میں فٹ بال میچ کے دوران اسرائیلی ٹیم کے خلاف شدید احتجاج، شائقین نے جوتے اور کوڑا کرکٹ پھینک دیا
تیرانا: البانیا میں کھیلے گئے ایک فٹ بال میچ کے دوران اسرائیلی ٹیم کو شدید عوامی ردعمل اور احتجاج کا سامنا کرنا پڑا، جہاں شائقین نے میچ کے مختلف مراحل میں اسرائیلی کھلاڑیوں کے خلاف نعرے بازی کی اور اپنی ناراضی کا اظہار کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ شروع…
ایران فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ کے لیے امریکی ویزے جاری، وائٹ ہاؤس کی تصدیق
وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی فٹ بال ٹیم کو آئندہ فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے امریکا کے ویزے جاری کر دیے گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس حکام نے بتایا کہ ایرانی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ورلڈ کپ میچز میں شرکت…
ایشین فینسنگ چیمپئن شپ: ویزا اور کلیئرنس خدشات کے باعث پاکستان نے بھارت نہ جانے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان فینسنگ فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ قومی ٹیم بھارت میں ہونے والی ایشین فینسنگ چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کرے گی۔ فیڈریشن کے مطابق بھارتی حکام کی جانب سے کلیئرنس اور ویزوں کے حوالے سے واضح یقین دہانی نہ ملنے کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان فینسنگ…
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ مقابلے کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا، تاہم تیسرے کوارٹر کے اختتام تک پاکستان کو…
ورلڈ کپ وارم اپ: عراق نے اسپین کو حیران کر دیا، میچ 1-1 سے برابر
فیفا ورلڈکپ 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک اہم وارم اپ میچ میں سپین اور عراق کی ٹیمیں 1-1 گول سے برابر رہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ سخت اور سنسنی خیز رہا، جہاں عراقی ٹیم نے مضبوط دفاعی کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان اسپین کو فتح سے…
چاچا کرکٹ نے 57 سالہ سفر ختم کر دیا، قذافی اسٹیڈیم میں جذباتی مناظر، شائقین آبدیدہ
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ کے دوران پاکستان کرکٹ کے معروف اور دیرینہ سپورٹر Abdul Jalil المعروف “چاچا کرکٹ” نے باضابطہ طور پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ان کے اعلان کے…
961 دن بعد پاکستان فٹبال ٹیم کی شاندار واپسی، مالدیپ کو 3-0 سے شکست
پاکستان فٹبال ٹیم نے چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں میزبان مالدیپ کو 0-3 سے شکست دے دی۔ اس کامیابی کے ساتھ قومی ٹیم نے 961 روز سے جاری فتوحات کے انتظار کا خاتمہ کر دیا۔ مالے میں کھیلے گئے اہم میچ میں پاکستان کو بنگلادیش کے خلاف پہلے میچ میں ڈرا کے بعد ہر…
پاکستان نے آسٹریلیا کو فیصلہ کن معرکے میں شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں قومی ٹیم نے 158 رنز کا ہدف 42ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر…
فیصلہ کن ون ڈے: آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
لاہور میں بارش اور آندھی کے باعث ٹاس 15 منٹ تاخیر سے ہوا، میچ 4:45 پر شروع ہوگا آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف فیصلہ کن ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز میں پانچ مرتبہ ایسا موقع آیا ہے جب…
پرو لیگ روانگی سے قبل قومی ہاکی کھلاڑیوں کو 4 کروڑ 50 لاکھ روپے ادا، پی ایچ ایف کا تاریخی اقدام
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 4 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ادائیگی کر دی ہے، جو پاکستانی ہاکی کی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ پی ایچ ایف کے مطابق ایف آئی ایچ پرو لیگ میں شرکت کے لیے…