اربن فاریسٹ منصوبہ کراچی کی آلودگی کم کرنے کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا: میئرکراچی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اربن فارسٹ منصوبہ شہر قائد کی آلودگی کم کرنے کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شاہراہ بھٹو پر 10 ہزار درخت لگادیے گئے ہیں اور ایک لاکھ پودے لگانے کا ہدف ہے، اربن…
تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کا حکم
جسٹس انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت عدالت نے وزارت تعلیم کو ہدایت کی کہ منشیات کے خاتمے سے متعلق رولز وفاقی حکومت سے منظور کروائے جائیں۔ عدالت نے ایچ ای سی کو مانیٹرنگ کمیٹی میں اے این ایف اور پولیس کو شامل کرنے کی ہدایت بھی کی۔ سماعت…
ٹریفک مسائل کے باعث لاہور دنیا میں 144 ویں نمبر پر آگیا
ٹریفک مسائل کےباعث لاہور دنیا میں 144 ویں نمبر پر آگیا۔ ٹریفک سروے رپورٹ کےمطابق سنگین ٹریفک مسائل سے پنجاب میں سالانہ 450 ارب روپےکا معاشی نقصان ہورہا ہے،لاہور شہرمیں پیک آورز کےدوران ایوریج اسپیڈ 20 کلومیٹر فی گھنٹہ سے بھی کم ہے۔ ٹریفک مسائل کےباعث…
قومی اسمبلی میں ملک کے پہلے اے آئی پر مبنی پارلیمانی نظام کی افتتاحی تقریب آج ہوگی
قومی اسمبلی میں ملک کے پہلے اے آئی پر مبنی پارلیمانی نظام کی افتتاحی تقریب آج ہوگی۔ پاکستانی پارلیمنٹ نےمحفوظ اور خودمختار مصنوعی ذہانت کے انفراسٹرکچر کےقیام کا اہم سنگ میل عبور کرلیا،وزارتِ آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن اور نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے…
منشیات فروش پنکی کے سہولت کاروں کی عدالتی تحویل چیلنج
پولیس کی جانب جیل کسٹڈی کے خلاف نظر ثانی درخواست داخل کی گئی۔ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے ملزمان کو جوڈیشیل مجسٹریٹ جنوبی 12 میں آج پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزمان ذیشان الرحمان اور سہیل الرحمان کو عدالتی تحویل میں جیل بھیجنے کا حکم ہوا تھا، دونوں…
ایران کے ساتھ دوطرفہ تعاون تمام شعبوں میں بڑھانا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار
دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان اور ایران کے ثقافتی اور برادرانہ تعلقات کو اجا گر کیا، دو طرفہ تعاون کو تمام شعبوں میں وسعت دینے کے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران کے ساتھ تجارتی عوامی روابط اور علاقائی…
جنوبی سوڈان میں پاکستانی امن دستے لاکھوں جانیں بچانے میں مصروف
اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحت تعینات یہ اہلکار مٹی کے حفاظتی بندوں کی نگرانی اور مضبوطی میں دن رات مصروف ہیں تاکہ دریائے نیل کے بڑھتے پانی کو آبادیوں میں داخل ہونے سے روکا جا سکے۔ بینتیو میں دنیا کا سب سے بڑا اندرونِ ملک بے گھر افراد کا کیمپ قائم ہے،…
پاکستان کی ترقی کوپروپیگنڈے، جعلی خبروں، بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے نہیں روکاجاسکتا، فیلڈ مارشل
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پراکسیز اور منفی پروپیگنڈے کے ذریعے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرنے والی دشمن قوتیں ناکام ہوں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا ،…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات، فریقین کے درمیان میکرو اکنامک فریم ورک اور نئے بجٹ اہداف پر اختلاف برقرار
پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان آئندہ مالی سال کےبجٹ اورمعاشی اہداف پرمذاکرات جاری ہیں،تاہم دونوں فریقین کےدرمیان میکرو اکنامک فریم ورک اورنئےبجٹ اہداف پراختلافات برقرار ہیں۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نے وفاقی اورصوبائی سطح پر اضافی ٹیکس وصولی کا مطالبہ…
مشرقِ وسطیٰ تنازع: پاکستان ایشیا بحرالکاہل میں سب سے زیادہ معاشی خطرات کا شکار ملک
اسلام آباد: ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کی ایک نئی تشخیصی رپورٹ کے مطابق، مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی تنازع کی صورت میں پاکستان ایشیا بحرالکاہل خطے میں سب سے زیادہ معاشی خطرات کا شکار ملک بن کر ابھرا ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ملک کی کمزور…