پاکستان سمیت 10 ممالک کی گلوبل صمود فوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت
دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ مذمت کرنے والے ممالک میں پاکستان، ترکیہ، بنگلہ دیش، برازیل، کولمبیا، انڈونیشیا، اردن، لیبیا، مالدیپ اور سپین شامل ہیں، ان ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ مذمتی بیان جاری کیا ہے۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گلوبل صمود فلوٹیلا…
ادھار کی رقم واپس مانگنے پر میاں بیوی نے 70 سال کے شخص کو زہریلی چیز پلا کرقتل کردیا
جہلم میں ادھارکی رقم واپس مانگنے پر میاں بیوی نے 70 سال کے شخص کو زہریلی چیز پلا کرقتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول محمد اسلم نے ملزم محمد ارشد اور اس کی بیوی خورشید بی بی کو 3 لاکھ روپے ادھار دے رکھے تھے،محمد اسلم رقم کی واپسی کا مطالبہ کرنے کے…
جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی منسوخ
ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین آج بھی روانہ نہیں ہوگی، جعفر ایکسپریس سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کی گئی ہے، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد سے واپس بھیج دیا جائے گا۔ ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کو صورتحال سے آگاہ کردیا گیا…
پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بہت پُرامید ہوں: ملالہ یوسفزئی
ملالہ یوسفزئی نے لندن میں ورلڈ ایجوکیشن فورم میں خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ترقی کے سفر میں خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔ ملالہ نے کانفرنس میں فلسطین،لبنان اور افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے
سرکاری ذرائع کے مطابق وفاقی وزراء اور دیگر حکام بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، جبکہ صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں رواں برس کے ترقیاتی بجٹ، آئندہ مالی…
اپوزیشن گرینڈ الائنس کا جمعے کو مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
اپوزیشن گرینڈ الائنس نے جمعہ کے روز ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر شدید…
چین نے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کو بہترین ڈپلومیٹ میڈل سے نواز دیا
وزارت خارجہ بیجنگ میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں خلیل ہاشمی کو یہ تمغہ پیش کیا گیا، انہیں یہ اعزاز غیر معمولی سفارتی صلاحیتوں اور پاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں انمول شراکت کے اعتراف میں دیا گیا۔ سفیر خلیل ہاشمی چین میں خدمات انجام دینے والے پہلے…
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان کر دیا۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے اعلان کیا کہ خیبرپختونخوا حکومت 2لاکھ 25ہزارٹن گندم زمینداروں سےخریدنےجارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کے پی حکومت اپنے وسائل سے…
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
اسلام آباد: ایک اہم پیشرفت میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کو جلد اڈیالہ جیل میں اپنی والدہ سے ملاقات کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ یہ پیشرفت رازداری سے جاری کوششوں اور بیک چینل رابطوں کا نتیجہ ہے جن کا مقصد فیملی کی ملاقاتوں سے متعلق…
وزیراعظم کی زیرصدارت بیرون ملک تعینات پاکستانی سفیروں کا اہم اجلاس
وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت بیرونِ ملک تعینات پاکستانی سفیروں کا اہم اجلاس ہوا جس دوران معاشی خود انحصاری کے لیے اقتصادی سفارتکاری مزید مؤثر بنانے، تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت…