پی ٹی اے نے رات 12 سے صبح 6 بجے تک موبائل سمز کی فروخت پر پابندی لگا دی
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے غیرقانونی موبائل سمز کی فروخت کی روک تھام کیلئے اہم اقدامات کرتے ہوئے رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک موبائل سمز کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ پی ٹی اے کی جانب سے تمام موبائل کمپنیوں، فرنچائزز اور ریٹیلرز کو ہدایات پر فوری…
وزیراعظم کی زیر صدارت کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، فیلڈ مارشل کی شرکت
شہباز شریف ایک روزہ دورے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں تاہم وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں بلوچستان کی امن و…
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے متعلق نوٹم جاری کردیا، بھارت کے رجسٹرڈ کمرشل طیاروں سمیت فوجی طیاروں کا پاکستان کی فضائی حدود میں داخلہ ممنوع ہو گا۔ نوٹم میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ایئرلائنز کے لیزپر حاصل کردہ طیارے، بھارتی…
مریم نواز نے ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پویلین کا افتتاح کردیا
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پنجاب پویلین کے افتتاح کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب پویلین ورلڈ اربن فورم میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ انہوں نے پویلین پنجاب کےسٹاف کی کارکردگی کی تعریف کی اور مختلف پروگراموں سے متعلق…
ثناء یوسف قتل کیس: عدالت نے عمر حیات کو مجرم قرار دے کر سزائے موت سنا دی
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے ملزم عمر حیات کو سزائے موت کا حکم سنا دیا، عدالت نے 10 سال قید اور بیس لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا۔ پراسیکیوٹر راجہ نوید حسین اور ثنا یوسف کے وکیل سردار قدیر عدالت پیش ہوئے، ثنا یوسف کے…
آذربائیجان اور پنجاب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مشیر علی ڈار کی آذربائیجان کی انوویشن اینڈ ڈیجیٹل ڈیولپمنٹ ایجنسی (آئی ڈی ڈی اے) کی ٹیم سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں اے آئی پر مبنی گورننس، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور جدت کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدامات پر…
پنجاب میں تین ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے خلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب
لاہورہائیکورٹ نے پنجاب میں تین ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے خلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس خالداسحاق نےآل پرائیوٹ سکولزفیڈریشن کی درخواست پرسماعت کی درخواست میں موقف اختیارکیاکہ پنجاب حکومت نےموسم گرماکی تعیطلات کےلیےتین ماہ تک تعیلمی…
اسلام آباد: محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، غیرقانونی شکارکے الزام میں غیرملکی باشندہ گرفتار
اسلام آبا: مارگلہ ہلز میں غیرقانونی شکارکے الزام میں ایک غیرملکی باشندے کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے کارروائی کرتے ہوئے مارگلہ ہلز میں غیرقانونی شکارکے الزام میں ایک غیر ملکی باشندے کو…
پنکی کیس میں کئی معتبر نام سامنے آسکتے ہیں: آئی جی سندھ
آئی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہےکہ انمول عرف پنکی کے کیس بہت سے لوگوں کے نام سامنے آسکتے ہیں۔ کراچی چیمبر کے دورے کے موقع پر تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ حکومت سندھ کے تعاون سے منشیات کے خاتمے پر…
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ 2026 ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ 2026 ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد اتوار 16 اگست 2026 کو ہوگا۔ پی ایم ڈی سی کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ 2026 کے لیے گزشتہ سال 2025 کا نصاب ہی…