Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعظم کی زیر صدارت کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، فیلڈ مارشل کی شرکت

By FARHAN.YOUNAS1992
May 19, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیراعظم کی زیر صدارت کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، فیلڈ مارشل کی شرکت

شہباز شریف ایک روزہ دورے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں تاہم  وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی ۔

تفصیلات کے مطابق اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں بلوچستان کی امن و امان صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا جبکہ  شرکاء کی جانب سے سیکیورٹی فورسز اور شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین  پیش کیا گیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی اور صوبائی وزرا بھی اجلاس میں شریک ہوئے، آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔

ان کے علاوہ وفاقی وزراء احسن اقبال، محسن نقوی اور خواجہ آصف بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

اجلاس میں امن دشمن عناصر کےخلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ایپکس کمیٹی شرکا نے کہا کہ  امن دشمن کسی رعایت کے مستحق نہیں، شہداء کی قربانیوں سے بلوچستان اور ملک میں پائیدار امن قائم ہوگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 93 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Next

پی ٹی اے نے رات  12  سے صبح 6 بجے تک موبائل سمز کی فروخت پر پابندی لگا دی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme