بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کردی گئی
محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے کے بعد بحال کر دی۔ ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے ناگزیر وجوہات کی بنا پر18اور 19مئی کو بلوچستان سے ٹرین سروس کو معطل کردیا تھا۔ حکام نے بتایا کہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر…
پنجاب اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آذربائیجان کے وزیرِ اقتصاد مائیکل جباروف سے تفصیلی ملاقات کی، جس میں پنجاب اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری کے روابط اور ادارہ جاتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا معائنہ مکمل
بانی پی ٹی آئی کی متاثرہ آنکھ کا اڈیالہ جیل میں تفصیلی طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق چار رکنی میڈیکل ٹیم تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں موجود رہی۔ ٹیم میں پمز کے 3 ڈاکٹرز اور ایک ٹیکنیشن شامل تھا جبکہ شفاء کے ماہرین نے بھی معاونت…
پاکستان کی فضائی برتری اور میزائلوں کی صلاحیت نے دشمن کو سبق سکھایا: شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہادر بیٹوں اور بیٹیوں کے درمیان موجودگی باعث اعزاز ہے،ہمیں اپنے محافظوں پر فخر ہے،جوہماری خودمختاری کے نگہبان ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ پیشہ ورانہ تربیت کی…
ای سی سی نے وزیراعظم یوتھ سکل پروگرام اور دانش سکولز کیلئے 3.91 ارب روپے کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم یوتھ اسکل پروگرام اور دانش اسکولز کیلئے 3.91ارب روپے کی منظوری دیدی ، 1989کے کشمیری مہاجرین کا گزارہ الاؤنس 3500سےبڑھا کر 6 ہزار روپے کر دیا گیا ۔ 57 کروڑ 88 لاکھ کے اضافی فنڈ بھی منظور کر لئے گئے ۔…
پاکستان اور ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے درمیان 32 کروڑ ڈالر قرض معاہدہ
ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اور پاکستان کے درمیان 32 کروڑ ڈالر مالیت کے قرض معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق قرض کی رقم این-5 ہائی وے بحالی منصوبے پر خرچ کی جائے گی، جس کا مقصد اہم شاہراہ کی تعمیر و بحالی اور سفری سہولیات میں…
پالتو جانور سے کسی انسان کو پہنچنے والا نقصان “ناقابلِ ضمانت” جرم قرار دے دیا گیا
پالتو کتوں اور دیگر جانوروں کی دیکھ بھال میں غفلت برتنے والے مالکان کے خلاف سخت قانونی شکنجہ تیارکر لیا گیا، سینیٹ سے منظور شدہ بل کے ذریعے جانوروں کی دیکھ بھال میں لاپرواہی سے کسی شہری کو نقصان پہنچنا ناقابلِ ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے۔ دو سال تک قید…
17 مئی سے جاری سرچ اینڈ سینیٹائزیشن آپریشن میں 22 خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر
شمالی وزیر ستان کے علاقے شیواہ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران متعدد دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 17 مئی سے جاری سرچ اینڈ سینیٹائزیشن آپریشن میں 22 خوارج ہلاک کر دیئے گئے،شدید فائرنگ کے تبادلےمیں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو…
خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشئر تیزی سے پگھلنے کا انتباہ جاری
خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گرمی میں شدت اور بارشوں کے باعث گلیشئر تیزی سے پگھلنے کا انتباہ جاری کردیا گیا ۔ اپرکوہستان،سوات، اپردیر، اپرچترال اور لوئرچترال کی انتظامیہ کو گلشیائی جھیلوں کے ممکنہ پھٹنے پر نظر رکھنے کی ہدایات جاری کردی گئیں ۔ محکمہ…
کراچی: پاکستان میں بینکنگ کے شعبے میں اسلامی بینکنگ کا شیئر 24 فیصد تک پہنچ گیا
پاکستان میں بینکنگ کے شعبے میں اسلامی بینکنگ کا شیئر 24فیصد تک پہنچ گیا، اس سال اسلامی بینکنگ کے اثاثوں کی مالیت میں 4500ارب روپے کا اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی بینکاری کے اثاثے دسمبر 2026 ءتک 18 سے 19 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان…