Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پالتو جانور سے کسی انسان کو پہنچنے والا نقصان “ناقابلِ ضمانت” جرم قرار دے دیا گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 19, 2026 1 Min Read
Comments Off on پالتو جانور سے کسی انسان کو پہنچنے والا نقصان “ناقابلِ ضمانت” جرم قرار دے دیا گیا

پالتو کتوں اور دیگر جانوروں کی دیکھ بھال میں غفلت برتنے والے مالکان کے خلاف سخت قانونی شکنجہ تیارکر لیا گیا، سینیٹ سے منظور شدہ بل کے ذریعے جانوروں کی دیکھ بھال میں لاپرواہی سے کسی شہری کو نقصان پہنچنا  ناقابلِ ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے۔ دو سال تک قید اور دو لاکھ جرمانے کی سزائیں بھی ہوں گی۔

پالتو جانوروں کے ذریعے عام شہریوں کو پہنچنے والے نقصان کے ذمہ دار اب جانوروں کے مالک ہوں گے ۔ سینیٹر فوزیہ ارشد نے گزشتہ روز فوجداری قوانین ترمیمی بل دوہزار تئیس سینیٹ میں پیش کیا جسے متفقہ طور پر منظورکرلیا گیا ۔ اس بل کے تحت تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ دو سو نواسی  میں اہم ترمیم کی گئی ہے۔ ترمیم کے مطابق جانور کے ذریعے انسانی جان کو خطرے میں ڈالنے پر ایک سے دو سال تک قید کی سزا دی جا سکے گی، جبکہ قصداً غفلت برتنے پر دو لاکھ روپے اور لاپرواہی پر ایک لاکھ روپے تک جرمانہ بھی عائد ہوگا۔ اس بل سے جانوروں کے مالکان کو اپنے پالتو جانوروں کی مناسب نگرانی اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا پابند بنایا گیا ہے تاکہ شہریوں کی جان و مال کو لاحق خطرات کا سدباب کیا جا سکے۔ سینیٹر فوزیہ ارشد کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں پالتو جانوروں کے کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث یہ قانون سازی ناگزیر ہو چکی تھی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

17 مئی سے جاری سرچ اینڈ سینیٹائزیشن آپریشن میں 22 خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر

Iran's response to 14-point US proposal expected within hours
Next

ایران نے امریکا کو بھیجی گئی نئی امن تجویز کی شقیں ظاہر کر دیں، پابندیوں کے خاتمے اور جنگ بند کرنے کا مطالبہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme