Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاکستان کی فضائی برتری اور میزائلوں کی صلاحیت نے دشمن کو سبق سکھایا: شہبازشریف

By FARHAN.YOUNAS1992
May 19, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان کی فضائی برتری اور میزائلوں کی صلاحیت نے دشمن کو سبق سکھایا: شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہادر بیٹوں اور بیٹیوں کے درمیان موجودگی باعث اعزاز ہے،ہمیں اپنے محافظوں پر فخر ہے،جوہماری خودمختاری کے نگہبان ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ پیشہ ورانہ تربیت کی درخشاں روایات کا امین ہے،دوست ممالک سے آئے مہمان افسران کو خوش آمدید کہتا ہوں،ایک سال پہلے بھارت نے پاکستان پر جارحیت مسلط کی،دشمن نے خود کو ہم سے زیادہ طاقتور سمجھنے کی غلطی کی،پاکستان نے بھارت کو مذاکرات کی مخلصانہ پیشکش کی، مثبت جواب دینے کے بجائے دشمن نے جارحیت کاراستہ اختیارکیا۔

شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کی فضائی برتری اور میزائلوں کی صلاحیت نے دشمن کو سبق سکھایا،ہم نے دشمن کو وہ سبق سکھایا،جسےوہ کبھی فراموش نہیں کر سکے گا،سفارتی محاذ پر بھی پاکستان کے سچ پر مبنی مؤقف کو پذیرائی ملی، عالمی سطح پر دشمن کے الزامات مکمل طور پر بے نقاب ہو گئے، ہم نے ثابت کیا کہ امن کی خواہش کمزوری نہیں،ہماری طاقت تھی۔

انہوں نے کہا کہ فیلڈمارشل نے جرات،ذمہ دار قیادت اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا،فیلڈ مارشل کی قیادت نے دفاع وطن کے قومی یقین کو مزید مضبوط کیا،دہشتگردی کے خلاف جنگ بھرپور طریقے سے جاری ہے،پاک سرزمین سے دہشتگردی ہمیشہ کیلئے ختم کر کے دم لیں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ای سی سی نے وزیراعظم یوتھ سکل پروگرام اور دانش سکولز  کیلئے 3.91 ارب روپے کی منظوری دیدی

Next

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا معائنہ مکمل

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme