Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ای سی سی نے وزیراعظم یوتھ سکل پروگرام اور دانش سکولز  کیلئے 3.91 ارب روپے کی منظوری دیدی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 19, 2026 1 Min Read
Comments Off on ای سی سی نے وزیراعظم یوتھ سکل پروگرام اور دانش سکولز  کیلئے 3.91 ارب روپے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم یوتھ اسکل پروگرام اور دانش اسکولز کیلئے 3.91ارب روپے کی منظوری دیدی ، 1989کے کشمیری مہاجرین کا گزارہ الاؤنس 3500سےبڑھا کر 6 ہزار روپے کر دیا گیا ۔ 57 کروڑ 88 لاکھ کے اضافی فنڈ بھی منظور کر لئے گئے ۔

اعلامیہ  کےمطابق ای سی سی نے قومی صحت پروگرام کیلئے 150 کروڑ روپے جاری کر دیئے ۔ ریلوےکے واجبات کی ادائیگی کیلئےایک ارب روپے کا وزیراعظم پیکج منظور  کر لیا گیا۔ نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی  کیلئےبھی ایک ارب روپےکی منظوری دیدی گئی ۔ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی تنظیم نو کی اصولی منظوری  بھی دیدی گئی۔ اس کے تیس فیصد شیئرز فروخت کرنے اور انتظام این ایل سی کو دینےکی تجویز ہے۔

ای سی سی نےقیمتی پتھروں کی صنعت کیلئے دو ہزار پانچ سال کیلئےنئی قومی پالیسی منظور کر لی۔ اس سے قیمتی پتھروں کی برآمدات اور روزگار بڑھانے کا ہدف ہے ۔ وزیراعظم آفس کی مرمت کیلئے سولہ کروڑ روپے اور ایف سی کے پی (نارتھ) اسپتال کیلئے اڑتالیس کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان اور ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے درمیان 32 کروڑ ڈالر قرض معاہدہ

Next

پاکستان کی فضائی برتری اور میزائلوں کی صلاحیت نے دشمن کو سبق سکھایا: شہبازشریف

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme