کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کر لیا گیا:الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضلع کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کر لیا ۔ حکام کے مطابق وفاقی آئینی عدالت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی الیکشن کمشنر کوئٹہ اور کنوینر حلقہ بندی کمیٹی کی جانب سے حلقہ…
کوکین کوئین انمول پنکی کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع، بینک اکاونٹس کی تفصیل بھی منظر عام پر
کوکین کوئین انمول پنکی کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا، کئی کارپوریٹ شخصیات اور نامور اداکاروں کو شامل تفتیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل فرانزک اور ابتدائی فنانشل آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کا بھی انکشاف ہوا…
پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد
پاکستان اور چین کی دوستی کی شہد سے میٹھی اور ہمالیہ سے بلند دوستی کو 75 سال مکمل ہوگئے، دونوں ممالک کے مثالی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کو وفاقی دارالحکومت میں شایان شان طریقے سے منایا گیا، مختلف تقاریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک پاکستان…
چیک باؤنس کیس میں سپریم کورٹ نے عبوری ضمانت سے متعلق پہلی بار نیا اصول طے کردیا
سپریم کورٹ نے چیک باؤنس کیس میں عبوری ضمانت سے متعلق پہلی بار نیا اصول طے کرتے ہوئے تحریری معاہدہ نہ ہونے پر ملزم کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ ملزم کی جانب…
نوجوان نسل کو جدید خطرات سے آگاہ کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا: ملک احمد خاں
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے فارمَن کرسچن کالج یونیورسٹی میں منعقدہ “فارمن یوتھ سمٹ 2026” اور “نیشنل سکیورٹی اینڈ گورننس سیمینار” میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی صرف…
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 68 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 3000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 134 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران کاروبار کا مثبت رجحان…
پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس، وزارت داخلہ میں پرچم کشائی تقریب
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے، تقریب میں وفاقی سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا، ایڈیشنل سیکرٹری اور وزارت داخلہ کے افسران اور حکام نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس سلسلے میں پاک سیکرٹریٹ آر بلاک میں دونوں ممالک کے پرچم لہرائے…
پاکستان سے حج پروازوں کی روانگی کا آج آخری دن
لاہور سے آخری حج پرواز پی کے 741 رات ساڑھے دس بجے 290 مسافروں کو لے کر روانہ ہو گی، گزشتہ رات تک 1 لاکھ 14 ہزار 78 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچے ہیں۔ مدینہ منورہ میں موجود آخری 457 عازمین کا قافلہ آج مکہ مکرمہ پہنچے گا، 44 ہزار 146 پرائیویٹ عازمین…
پنجاب میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
پنجاب میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے پانچ سے سات ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پچیس سے اکتیس مئی کے دوران شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔ ترجمان…
عیدالاضحیٰ پر موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات کی عید پر ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے 25 سے 31 مئی کے دوران ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کر دی، عید کی چھٹیوں کے دوران ملک بھر میں شدید گرمی پڑے گی۔ اعلامیے کے مطابق درجہ حرارت 7 ڈگری…