سعد ایدھی کو اسرائیل کی غیر قانونی حراست سے رہا کروا لیا گیا
گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملے کے بعد اسرائیل کی جانب سے حراست میں لیئے گئے سعد ایدھی سمیت دیگر افراد کو رہا کروا لیا گیا، سعد ایدھی دیگر افراد کے ساتھ استنبول پہنچ گئے ۔ پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مشترکہ…
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا مختلف کارروائیاں، 23خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر کیئے گئے آپریشنز میں 23 خوارج ہلاک کر دیئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر آپریشنز دتہ خیل،سپن وام اور بنوں سمیت دیگر مقامات پر کئے گئے، گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران آپریشنز کے…
نیلم جہلم پروجیکٹ: قومی خزانےکو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف
آڈٹ رپورٹ میں قومی خزانے کو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ حکام کے مطابق نیسپاک نے نیلم جہلم منصوبے میں تکنیکی خامیاں اور ناقص نگرانی کی، نیلم جہلم پاور پلانٹ سرنگ گرنےکے باعث جولائی 2022 میں بند ہوا جس کے بعد نیلم جہلم ٹنل…
پاکستان اور جرمنی کے درمیان 4 کروڑ یورو سے زائد کے تکنیکی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہو گئے
پاکستان اور جرمنی کے درمیان چار کروڑ یورو سےزائد کےتکنیکی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، جرمن ترقیاتی بینک کے تعاون سےنو نئے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز ہوگا ۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق یہ معاہدہ اہم شعبوں میں ترقی کیلئے پاک جرمن تعاون کو مزید مضبوط…
دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کو مزید 67 کروڑ روپے ادا، مجموعی ادائیگیاں 64 ارب روپے سے تجاوز
دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے تحت واپڈا نے متاثرین کو مزید 67کروڑ 77لاکھ روپے معاوضہ ادا کردیا، منصوبے کی زمین کے حصول، آبادیوں کی منتقلی اور ادائیگیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق بوشی داس میں منعقدہ تقریب کے دوران تھور اور ہربن کے متاثرین…
پاکستان اور آذربائیجان کا مختلف شعبوں میں وسیع اشتراک پر اتفاق
پاکستان اور آذربائیجان نے شہری ترقی، نئے شہر بسانے، زراعت، بینکنگ اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں وسیع اشتراک اور دونوں ممالک کے درمیان طویل المدتی بنیادوں پر معاشی پُل بنانے پر اتفاق کیا ہے یہ اتفاق رائے پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور…
شیر افضل نے گنڈاپور کو بطور وزیراعلیٰ بحال کرنے کیلیے آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی
وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کی درخواست دائر کردی گئی جو کہ شیر افضل مروت کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ کو غیر آئینی اور…
فخر ہے دنیا چین کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین کی ترقی اور خوش حالی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا چین کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی اور یہ ہم سب کے لیے اطمینان اور فخر کی بات ہے وزیراعظم شہباز شریف نے پاک-چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ…
پاکستان کا امریکا ایران تنازع میں ثالثی کا کردار اہم ہے ، پولش سفیر ماچے پریسارسکی
پولینڈ کے سفیر ماچے پریسارسکی کا کہنا ہے پاکستان اور پولینڈ کے تعلقات گرمجوش اور دوستانہ ہیں ۔ خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کا ایران امریکا تنازع میں ثالثی کا کردار قابلِ ستائش ہے ۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کےمیٹ دی پریس پروگرام میں پولش سفیر کا…
متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کے معاملہ کی سینیٹ میں گونج
متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کے معاملہ کی سینیٹ میں گونج ۔۔ اجلاس کی چیئرپرسن شیری رحمان نے حکومت کی مخالفت کے باوجود معاملہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا ۔ وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے اعتراف کیا کہ یو اے ای سے 3 ہزار 494…