فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے شریک ملزمان کو ریلیف مل گیا
اسلام آباد: بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے شریک ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کر لیں۔ بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی۔ اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں…
دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی: فیلڈ مارشل
راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات دینے کی ایک پروقار تقریبِ تقسیمِ…
وسائل کی تقسیم کے معاملے پر اہم پیش رفت، این ایف سی ایوارڈ میں ترمیم کے بجائے متبادل تجاویز پیش
نئے بجٹ کے لیے حکومت اور اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے این ایف سی ایوارڈ میں ترمیم کے بجائے متبادل تجاویز پیش کردیں۔ دفاعی بجٹ، کسٹمز ڈیوٹی اور وسائل کی تقسیم کے نئے طریقہ پر لچک نظر آگئی۔ پیپلز…
خیبرپختونخوا جل رہا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
پشاور ہائی کورٹ میں لارجر بنچ کے کریمینل جسٹس سسٹم میں خامیوں سے متعلق فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس اعجاز خان نے کی جس دوران چیف سیکرٹری، ایڈووکیٹ جنرل، سیکرٹری داخلہ کے پی عدالت…
ایف آئی اے کی مبینہ پولیس مقابلوں پر رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع
ایف آئی اے کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ 2022 سے لے کر 30 اپریل 2026 تک کے عرصے پر مشتمل ہے، جس کے مطابق ملک بھر میں مبینہ پولیس مقابلوں اور زیر حراست ملزمان پر تشدد کے مجموعی طور پر 364 انکوائری کیسز سامنے آئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان واقعات…
اسلام آباد کی عدالتوں میں عید الاضحیٰ کی 3 روزہ تعطیلات کا اعلان
رجسٹرار ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق منگل 26 مئی سے جمعرات 28 مئی تک عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث عدالتیں بند رہیں گی۔ دوسری جانب کفایت شعاری مہم کے تحت جمعے سے اتوار تک بھی جوڈیشل ورک نہیں ہو…
عید الاضحیٰ پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
سپیشل عید ٹرینوں میں 7 سے 8 کوچز ہوں گی۔ شیڈول کے مطابق پہلی ٹرین کوئٹہ سے کراچی 23 مئی کو چلے گی اور دوسری عید ٹرین کراچی سے راولپنڈی براستہ ملتان، فیصل آباد اور سرگودھا 24 مئی کو چلے گی۔ اسی طرح تیسری سپیشل عید ٹرین کراچی سے لاہور کے لیے 25 مئی کو…
وزیراعظم کی جانب سے پرنس رحیم آغا خان کے اعزاز میں ناشتے کی تقریب
وزیراعظم نے پرنس رحیم آغا خان پنجم کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے امن، استحکام اور حکومتوں و بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعمیری روابط کے فروغ کے لیے اُن کے عزم کو سراہا، انہوں نے ان مقاصد کے لیے پاکستان کے مشترکہ عزم کا بھی اعادہ کیا۔ اس موقع پر…
پاکستان میں سالانہ 93 ہزار سے زائد بچے ٹی بی کا شکار ہونے کا انکشاف
ہرسال پاکستان کے 93 ہزار سے زیادہ بچوں کا ٹی بی کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کےمطابق یہ اعداد و شمار 3 اداروں کی مشترکہ کانفرنس میں پیش کیے گئے، جس میں پاکستان میں ٹی بی کی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا۔ عالمی ادارہ صحت کےمطابق بچوں میں…
وفاقی آئینی عدالت کی اسلام قبول کرنے والی خاتون عائشہ کو اپنی مرضی سے رہنے کی اجازت
وفاقی آئینی عدالت نے اسلام قبول کرنے والی خاتون عائشہ کو اپنی مرضی سے رہنے کی اجازت دے دی، جبکہ عدالت نے عائشہ کو والدین کے حوالے کرنے کی درخواست نمٹا دی۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ گزشتہ سماعت پر بچی کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل کرانے کا حکم دیا…