آوارہ کتوں کو زہر دینے، گولی مارنے یا بے جا تلف کرنے پر مستقل پابندی
عدالت عالیہ نے آوارہ کتوں کی آبادی پر قابو پانے کے لیے ٹریپ، سٹرلائز، ویکسین اور ریلیز کا سائنسی طریقہ کار اپنانے کی ہدایت کر دی، اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ، سی ڈی اے اور دیگر فریقین کو طے شدہ پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دیا۔ جسٹس خادم…
وزیر بحری امور کا ہانگ کانگ کنونشن کے نفاذ پر بڑا اعلان
وزیر بحری امور کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ کنونشن کے نفاذ کیلئے باضابطہ قانون سازی مکمل ہوگئی، سینیٹ سے ’’جہازوں میں خطرناک مواد کی فہرست کا بل 2026‘‘ منظور ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شپ ری سائیکلنگ سیکٹر میں خطرناک مواد کی نگرانی کا مربوط نظام متعارف کرایا…
لاہور میں چالان ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے ٹریفک پولیس کا انوکھا اقدام
ذرائع کے مطابق کینال روڈ پر مال روڈ انڈر پاس کے قریب ٹریفک پولیس نے بیرئیر لگا کر گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کو روکنا شروع کر دیا۔ ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے باعث کینال روڈ پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور شہری گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہے، دفاتر…
خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں،ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں۔ محسن نقوی کی ایرانی قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں ہوئیں ہیں،جس میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات اور سیکیورٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ…
وزیرداخلہ کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات، جنگ کے خاتمے کیلئے تازہ ترین مسودے پربات چیت
مشرق وسطیٰ میں مستقل امن کیلئے جاری کوششوں کے سلسلے میںپاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ایک اور ملاقات کی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے جنگ کے خاتمے کیلئے تازہ ترین مسودے پر بات چیت کی۔…
بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے سرمایہ کاری کے حوالے سے قطر کے تعمیر گروپ کو سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ کہا ہے قطر پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم سے قطر کے تعمیر گروپ کے بانی محمد حسین آل…
غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل جاری، 35 ہزار سے زائد افراد ڈی پورٹ
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اس وقت 163 غیر قانونی مقیم افراد ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں، جن کی قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد انہیں بھی واپس بھجوایا جائے گا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈی پورٹ کیے جانے والوں میں 13 ہزار 728 مرد، 7 ہزار 48 خواتین اور 14…
سرکاری و نیم سرکاری ملازمین کی سینیارٹی لسٹیں ویب سائٹس پر ڈالنا لازمی قرار
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے اور کارپوریشنز اپنی سینیارٹی لسٹیں ہر سال اپ ڈیٹ کرکے ویب سائٹس پر جاری کرنے کے پابند ہوں گے۔ جسٹس سید حسن اظہر…
عطاء اللہ تارڑ سے بنگلہ دیشی سول سروس افسران کے وفد کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، گورننس، انتظامی اصلاحات اور ادارہ جاتی استعداد کار میں بہتری سمیت مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں موجود وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پیشہ ورانہ روابط اور ادارہ جاتی…
پاکستان سے حج پروازوں کا 34 روزہ آپریشن مکمل
پاکستان سے عازمین حج کی روانگی کیلئے 34 روزہ حج فلائٹ آپریشن مکمل ہو گیا۔ حکام کے مطابق آخری حج پرواز پی کے 741 لاہور سے 290 عازمین کو لے کر جدہ روانہ ہوئی۔ حج کیلئے پہلی پرواز 18 اپریل کو لاہور سے روانہ کی گئی تھی۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت مجموعی طور پر…