Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پنجاب میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 21, 2026 1 Min Read
Comments Off on پنجاب میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

پنجاب میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے پانچ سے سات ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پچیس سے اکتیس مئی کے دوران شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بالائی پنجاب میں درجہ حرارت بیالیس سے پینتالیس ڈگری جبکہ جنوبی پنجاب میں سینتالیس سے پچاس ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سیالکوٹ اور دیگر اضلاع میں بھی گرمی کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عمر جاوید نے بتایا کہ رات کے وقت بھی موسم معمول سے زیادہ گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ گرد آلود ہواؤں اور طوفان کا خطرہ بھی موجود ہے۔ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق انتظامیہ مکمل طور پر تیار رہے۔انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صبح دس سے شام چار بجے تک براہ راست دھوپ سے گریز کریں، زیادہ پانی پئیں اور غیر ضروری سرگرمیوں سے اجتناب کریں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کو ہیٹ اسٹروک اور پانی کی کمی کے کیسز سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ شہری علاقوں میں امدادی کیمپ، صاف پانی، او آر ایس اور ابتدائی طبی امداد کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنا اور کارکنوں کی گرفتاری غیر قانونی ہے،ترجمان د فتر خارجہ

Next

پاکستان سے حج پروازوں کی روانگی کا آج آخری دن

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme