سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کارروائیاں خفیہ معلومات کی بنیاد پر لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، خانیوال، میانوالی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، گجرات، پاکپتن اور بہاولپور سمیت مختلف شہروں میں کی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ لاہور سے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے ایک…
آپریشن غضب للحق کے اثرات، اپریل میں دہشت گرد حملوں میں 42 فیصد کمی
اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں دہشت گرد حملوں میں مارچ کے مقابلے 42 فیصد کمی ہوئی، اپریل میں ملک بھر میں دہشتگردی کے 85 حملے ریکارڈ کیے گئے جبکہ مارچ میں حملوں کی یہ تعداد 146 تھی۔ سکیورٹی فورسز نے اپریل میں 224 دہشت گرد جہنم واصل کیے، اپریل میں ہونے…
عظیم فتوحات پر مبنی کتاب ’معرکہ حق‘ کی رونمائی 5 مئی کو ہوگی
معرکہ حق کے دوران ملکی دفاع کو ناقابل تسخیربناتے ہوئے پاکستانی قوم نے پاک فوج کے شانہ بشانہ قومی یکجہتی کی اعلیٰ مثال پیش کی۔ کتاب “معرکہ حق ” پاکستان کے دفاع، وقار اور دانشمندانہ سفارت کاری کی ایک جامع اور قابلِ فخر دستاویز ہے، کتاب قومی…
اسلام آباد میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع کا دوسرا دن، اڑھائی لاکھ افراد کی شرکت متوقع
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جامعہ ابوالقاسم تبلیغی مرکز اسلام آباد کا دورہ کیا، رائیؤنڈ اور پنڈی تبلیغی مرکز کے اکابرین یوسف قریشی، عبد الرحمن قریشی اور نائب انچارج شوری ڈاکٹر سلیم نے تبلیغی مرکز آمد پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔ وزیر…
آج سے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق آج سے 4 مئی تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے جبکہ بیشتر علاقوں میں 5 مئی تک مغربی ہواؤں کا سلسلہ برقرار رہے گا، اسلام آباد میں وقفے وقفے سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا،…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی، جس میں منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ گوجرانوالہ کے ہرعلاقے کو فیڈربسوں…
موٹروے پر ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق
اسلام آباد لاہور موٹر وے پر کار اورٹرک کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ رات گئے ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ساتیس سال کا فیضان اور پچپن سال کا اشرف شامل ہے۔ شدید زخمی پنتالیس…
پنجاب کے جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے کی توقع، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق میانوالی،سرگودھا اور خطہ پوٹھوہار میں دوپہر کے بعد ہلکی بارش متوقع ہے،اسلام آباد میں شام یا رات کو ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے،مری، گلیات میں مطلع جزوی…
باجوڑ میں خوارج کے کرکٹ گراؤنڈ پر حملے میں 3 شہری زخمی
فتنہ الخوارج کے خیبرپختونخوا کی شہری آبادی میں بزدلانہ حملے جاری ہیں، باجوڑ کے علاقے ماموند میں خوارج کی جانب سے کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں3افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الخوارج کی جانب سے حملہ…
پنجاب میں بیواؤں اور یتیموں کی کفالت کیلیے مالی امداد فراہم کرنے کے پروگرام کا آغاز
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار ”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“ کے پروگرام کا آغاز کردیا گیا جس کے تحت 50 ہزار بیواؤں اور یتیم بچوں کو مالی امداد فراہم کی جائے گی، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح…