امریکہ کا پاکستان اور دیگر ممالک کیلئے ایف 16 اپ گریڈ معاہدہ
امریکی محکمہ جنگ کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ مقررہ قیمت اور غیر معینہ فراہمی، غیر معینہ مقدار پر مبنی معاہدہ ایف-16 سسٹم پروگرام آفس کے غیر ملکی فوجی فروخت پروگرام کے ساتھ ساتھ فضائیہ اور بحریہ کی ضروریات کو بھی پورا کرے گا۔ اس…
بشریٰ بی بی سے ملاقات، بیٹی کی سپرنٹنڈنٹ جیل کے نام تحریری درخواست
وکیل چوہدری اویس تحریری درخواست لے کر اڈیالہ جیل پہنچ گئے، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی ہدایت پر چوہدری اویس یونس آج پھر اڈیالہ جیل پہنچے۔ وکیل چوہدری اویس یونس نے کہا کہ جیل حکام نے ہماری درخواست وصول نہیں کی، مبشرہ مانیکا کی والدہ سے ملاقات کے حوالے…
دنیا بھر میں تمام پاکستانی سفارتی مشنز میں پاسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل
دنیا بھر میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز میں پاسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئیں۔ سفارت خانوں کی جانب سے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ پاسپورٹ سے متعلق تمام سروسز اگلے اعلان تک بند رہیں گی۔ حکام کے مطابق پاسپورٹ ہیڈ آفس اسلام…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی، جس میں منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ گوجرانوالہ کے ہر علاقے کو فیڈر بسوں کے ذریعے…
وزیراعظم کی بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری لا کر لائن لاسز میں نمایاں کمی لانے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس دوران وزیراعظم نے بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری لا کر لائن لاسز میں نمایاں کمی لانے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ بجلی کے صنعتی اور گھریلو صارفین کیلئے سہولیات…
ترجمان دفترخارجہ نے افغانستان کیلئےبرطانوی نمائندہ خصوصی کے پاک افغان سرحد سے متعلق ریمارکس مسترد کردئیے
ترجمان دفتر خارجہ نےبرطانوی نمائندہ خصوصی کے پاک افغان سرحد سےمتعلق ریمارکس مسترد کرتے ہوئے دہشت گردی اور دراندازی پر پاکستان کا موقف واضح کر دیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے افغانستان کیلئےبرطانوی نمائندہ خصوصی کی سوشل میڈیا پوسٹ پرردعمل دیتے ہوئےکہا ہےکہ پاک…
چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف قانونی نوٹس جاری کردیا گیا
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمدکی مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا،قانونی نوٹس صدر،وزیراعظم اوروفاقی وزیر قانون کوبھجوایاگیا،قانونی نوٹس قانون دان اظہر صدیق کی جانب سے بھجوایاگیاہے۔ مراسلے کےمتن میں کہاگیاکہ چیئرمین نیب…
عیدالاضحیٰ پر عارضی مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے عارضی مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پی ایچ اے نے شہریوں کی حفاظت کے پیش نظرفیصلہ جاری کردیا،باغات میں مستقل جھولوں کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی…
کراچی میں گرمی بڑھنے لگی، پارہ 38 تک جانے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں دن کے وقت مطلع صاف اور موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36…
وزیراعظم شہباز شریف کی نئے عراقی ہم منصب کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عراق کے نامزد کیے گئے نئے وزیراعظم علی الزیدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں…